Bharat Express

Road Accident News

راجیش تیواری عرف منا تیواری اپنی بیوی سویتا تیواری کے ساتھ بہار کے گوپال گنج کے کمال پور گاؤں سے چترنجن جارہے تھے۔ راجیش تیواری اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، جب کہ ان کی بیوی گاڑی میں سفر کر رہی تھی۔ ان کی کار کو NH 19 پر دھنباد سے بنگال جاتے ہوئے نیرسا بازار میں حادثہ پیش آیا۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (فتح پور سرکل) رام پرتاپ بشنوئی نے بتایا کہ کار میں سوار تمام لوگ اتر پردیش کے میرٹھ کے رہنے والے تھے۔ سالار بالاجی مندر سے حصار جا رہے تھے۔ اس دوران وہ حادثے کا شکار ہو گئے۔حادثے کے بعد پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

ایس پی نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریباً 2.30 بجے جب ان کی کار جونپور-کیرکات روڈ پر پہنچی تو اسے جونپور کی طرف سے آنے والے ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی۔

تالاب میں ٹریکٹر-ٹرالی کے پلٹنے سے تقریباً 15 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں تالاب سے اسپتال تک لاشوں کا انبارلگ گیا۔ قریب ہی واقع پٹیالی کے طبی مرکز یعنی اسپتال پرتالاب سے نکالے گئے لوگوں کو بھیجا گیا ہے۔ وہیں موصولہ اطلاعات کے مطابق، عقیدت مند ایٹہ ضلع کے کہا گاؤں کے باشندے بتائے جا رہے ہیں۔

جھارکھنڈ کے جمشید پور میں نئے سال کی پارٹی منا کر لوٹ رہے 6 دوستوں کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی جبکہ 2 بری طرح سے زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، تیز رفتار کار پہلے ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور اس کے بعد پاس کے پیڑ سے ٹکراکرپلٹ گئی۔ کار میں کل 8 لوگ سوار تھے اور سبھی شراب کے نشے میں تھے۔

مدھیہ پردیش کے گنا ضلع میں بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے کئی مسافروں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Ashish Patel Accident: مرکزی وزیرانوپریا پٹیل کے شوہراوریوگی حکومت میں تکنیکی وزیرتعلیم آشیش پٹیل کی کار کا بدھ کے روز حادثہ ہوگیا۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس کانسٹیبل اور ہوم گارڈ بھی شامل ہے، جو تھار اور ڈمپر حادثے کے بعد کارروائی کے لیے موقع پر پہنچے تھے۔

پولیس کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ٹرک کانوڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ اس پر 20 سے 23 لوگ سوار تھے۔ شدید تصادم میں 4 کانوڑیاں موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ 14 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو زخمیوں کو مناسب علاج فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ کو پورے معاملے کی تحقیقات کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔