Bharat Express

River Yamuna

سنیل پانڈے نے کہا کہ اگر کوئی جمنا ندی میں نہانا چاہتا ہے تو یہاں نہانے کے لیے مناسب جگہ نہیں ہے۔ ندی میں صرف کچرا اور جھاگ نظر آرہا ہے۔ اس شخص نے کہا کہ جمنا ندی کی صفائی کے لیے فنڈز آتے ہیں، لیکن ذمہ دار لوگ خود ہی فنڈ ہڑپ کر لیتے ہیں۔

ڈی ڈی اے کے وکیل نے اس معاملے پر تفصیلی جواب داخل کرنے کے لیے وقت مانگا ہے۔ بنچ نے یہ بھی کہا کہ DJB کو نوٹس جاری کرنے کے باوجود اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔

دہلی میں جمنا ندی کا پانی رنگ روڈ پر لال قلعہ کی دیوار تک پہنچ گیا، جس سے آس پاس کے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سنیچر کو ٹویٹ کیا کہ ندی کے پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے اور حالات جلد ہی معمول پر آ جائیں گے۔

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کی یمناندی میں ریت کی غیر قانونی کانکنی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس کو روکنے کے لیے عدالت نے دہلی پولیس کو یوپی پولیس کے ساتھ مشترکہ ٹاسک فورس کمیٹی بنانے کا حکم دیا