روابا جڈیجہ کا بڑا دعویٰ- ہندوستانی کھلاڑیوں پرلگائے سنگین الزام، دنیائے کرکٹ میں مچ گیا ہنگامہ
رویندرجڈیجہ کی اہلیہ اورگجرات کی وزیررواب جڈیجہ نے ایک پروگرام میں بڑا بیان دے کر ہنگامہ مچا دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ٹیم انڈیا کے کئی کھلاڑی بیرون ملک میں جاکر”غلط کام“ کرتے ہیں۔
Bjp Gujarat cabinet reshuffle: گجرات کی نئی ٹیم میں رِیوا با جڈیجہ کو ملی جگہ ، بھوپندر پٹیل کی کابینہ میں 25 نئے چہرے شامل ، 9 پرانوں کو کیا فارغ
گجرات حکومت کی کابینہ میں توسیع کی جا رہی ہے۔ اس کے لیے 25 وزیروں کی فہرست سامنے آئی ہے۔ نئی کابینہ میں بھارتی کرکٹر رویندر جڈیجہ کی اہلیہ رِیوا با جڈیجہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Gujarat Cabinet Expansion: رویندر جڈیجہ کی اہلیہ ریوبا گجرات حکومت میں بنے گی وزیر، جانئے کیسا شروع ہوا ان کا سیاسی؟
ریوبا جڈیجہ سیاست کے علاوہ خاندانی کاروبار میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ وہ جام نگر کے ایک مشہور ریستوراں جدو فوڈ فیلڈز میں 50 فیصد حصص کی مالک ہیں۔
Jadeja’s wife Rivaba got angry, first clashed with mayor, then MP: رویندر جڈیجہ کی اہلیہ سمیت بی جے پی کی تین خواتین رہنماوں کے آپسی جھگڑے کی ویڈیو وائرل
ریوبا نے ایم پی پونم میڈم سے کہا، آپ ہی ہیں جنہوں نے اس مسئلے کو بھڑکایا اور اب آپ آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ آپ نے ایک عوامی پلیٹ فارم پر میرے لیے اسمارٹ، اوور سمارٹ جیسے الفاظ استعمال کیے جبکہ میرا اس سے کوئی مطلب نہیں ہے۔





