Smith misses 10000 Test runs by one run: 9999 رنز اور آؤٹ، 10,000 ٹیسٹ رنز بنانے سے محروم رہے اسمتھ
اسمتھ کو اب سری لنکا کے خلاف گال میں پہلے ٹیسٹ کے دوران 10,000 کلب میں شامل ہونے والے 15ویں بلے باز بننے کا موقع ملے گا۔ وہ ایلن بارڈر، اسٹیو وا اور رکی پونٹنگ کے بعد ایسا کرنے والے چوتھے آسٹریلیائی کھلاڑی بن جائیں گے۔ سڈنی ٹیسٹ سے پہلے بارڈر نے اسمتھ کی تعریف کی اور انہیں کھیل کا لیجنڈ قرار دیا۔
Manjrekar’s controversial post about Gambhir: ’’ان کے پاس نہ الفاظ ہیں اور نہ ہی تمیز…گمبھیر کو پریس کانفرنسوں سے دور رکھنا چاہئے…‘‘، سنجے منجریکر کا متنازعہ پوسٹ
وراٹ کوہلی کے فارم کے متعلق آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے تبصرے کے بارے میں پوچھے جانے پر گوتم گمبھیر نے آسٹریلیائی کھلاڑی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ ’رکی پونٹنگ کا ہندوستانی کرکٹ سے کیا لینا دینا ہے؟ انہیں آسٹریلیا کے بارے میں بات کرنی چاہئے‘۔
Virat Kohli: وراٹ کوہلی کانپور میں ایک نہیں کئی ریکارڈ بنانے والے ہیں ، ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار اہوگا ایسا
بھلے ہی وراٹ کوہلی پہلے ٹیسٹ میں بڑی اننگز نہیں کھیل سکے، لیکن کانپور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں ان کی نظریں نہ صرف بڑے اسکور پر ہوں گی بلکہ کئی بڑے ریکارڈز بھی ان کے نشانے پر ہیں ۔
Team India Coach: ہربھجن سنگھ نے خود ہی ٹیم انڈیا کےہیڈ کو بننے کی خواہش ظاہر کردی، لیکن بی سی سی آئی نے گمبھیر سے بات کی تھی
ہربھجن کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ ضرور کرکٹ کے میدان میں واپس آنا چاہیں گے۔ کوچنگ کا مطلب ٹیم کا انتظام کرنا ہے اور کھلاڑیوں کو ڈرائیونگ یا پل شاٹس نہیں سکھانا ہے۔
India Coach Cricket: یہ غیر ملکی کھلاڑی ٹیم انڈیا کے کوچ بننے کے دعویدار، بی سی سی آئی کوچ کی درخواستوں کی آخری تاریخ 27 مئی
رکی پونٹنگ کی بات کریں تو وہ 2018 سے آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلز کی کوچنگ کر رہے ہیں۔ رکی پونٹنگ نے اپنی کپتانی میں آسٹریلیا کو دو مرتبہ ون ڈے کرکٹ میں عالمی چیمپئن بنایا۔
Rohit Sharma breaks Sachin’s world record: روہت شرما نے افغانستان کے خلاف طوفانی سنچری بنا کر توڑا سچن کا عالمی ریکارڈ
روہت شرما نے افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کی۔ اب ون ڈے کرکٹ میں ان کے نام 31 سنچریاں درج ہو چکی ہیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
IND vs AUS: رکی پونٹنگ کا بیان، ٹیم انڈیا کے پلیئنگ 11 میں ہوں گے یہ دو اسپن گیند باز!
پونٹنگ نے کہا کہ،"لیکن اگر جڈیجہ اس بلے بازی کی جگہ کو برقرار رکھتے ہیں، اور اگر کھیل پانچویں دن میں چلا جاتا ہے اور پچ بدلنا شروع کر دیتی ہے، تو آپ کے پاس اسپن باؤلنگ کا دوسرا آپشن ہے۔"