India GDP Growth: انتخابات کے درمیان معیشت سے متعلق آئی بڑی خبر، چوتھی سہ ماہی کی جی ڈی پی میں اُچھال
آر بی آئی نے 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو کے اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے قومی شماریات کے دفتر (این ایس او) کے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ اندازہ لگایا تھا۔
Rbi Brought Back Tonnes Of Gold From Britain: برطانیہ سے واپس لایا گیا 100 ٹن سونا،1991 میں ہندوستانی حکومت نے رکھا تھا گروی،جانئے کیا تھی وجہ
آر بی آئی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 31 مارچ 2024 تک مرکزی حکومت کے پاس 822.10 ٹن سونا تھا۔ جبکہ گزشتہ سال 794.63 ٹن سونا تھا۔ آپ کو بتا دیں کہ 1991 میں چندر شیکھر حکومت نے ادائیگی کے بحران سے بچنے کے لیے سونا گروی رکھا تھا۔
PM addresses RBI@90 opening ceremony: آر بی آئی ہمارے ملک کی ترقی کی رفتار کو آگے بڑھانے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:وزیراعظم
اس بات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ ہندوستان آج دنیا کا ایسا ملک ہے جس میں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے، وزیر اعظم نے نوجوانوں کی امنگوں کو پورا کرنے میں آر بی آئی کے اہم رول ادا کرنے پر زور دیا۔
Reserve Bank of India : یقین ہے کہ مالی سال 2024 میں ترقی 6.5 فیصد کے قریب ہوگی: آر بی آئی گورنر
ریزرو بینک آف انڈی کے گورنر نے کہا کہ اپریل میں سی پی آئی افراط زر میں نرمی اس بات کا معقول حد تک اعتماد دیتی ہے کہ مانیٹری پالیسی صحیح راستے پر ہے۔کتاب کے اجراء کے موقع پر داس نے کہا، "افراط زر کے اعداد مجھے اور ریزرو بینک آف انڈیا میں میرے ساتھیوں کو کافی حد تک اعتماد دیتے ہیں کہ مانیٹری پالیسی صحیح راستے پر ہے