Indian economy well placed: عالمی منظرنامے پر ہورہی بڑی تبدیلیوں کے بیچ ہندوستان کی معیشت کو مستحکم رکھنے کے طریقہ کار کو اختیار کیا گیا:آربی آئی گورنر
شکتی کانت داس نے کہا کہ بہت سے ممالک میں مہنگائی نے اپنی جڑیں پکڑ لی ہیں لیکن یہاں مہنگائی کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی شرح سود 4 فیصد پر رکھی تو ہماری ریکوری بہت آسان ہوگئی۔ داس نے کہا کہ ملک کو خدمات کے شعبے اور دیگر میں ساختی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
RBI Monetary Policy Committee Meeting Result: آپ کے قرض کی ای ایم آئی نہیں بڑھے گی، ریزرو بینک نے کیا اعلان – لگاتار 7ویں بار ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں
ریزرو بینک آف انڈیا نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ مالی سال 2024-25 کی پہلی مانیٹری میٹنگ میں مسلسل ساتویں بار ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔