Bharat Express DD Free Dish

Ravi Bishnoi

بھارت اور افغانستان کے درمیان 13 ستمبر کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا، جس کے بعد 15 ستمبر کو دوسرا مقابلہ ہوگا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 ستمبر کو کھیلا جانا ہے۔ تینوں مقابلے دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

میچ کے آخری اوورز میں راشد خان اور کگیسو ربادا نے 30 گیندوں میں 43 رنز کی تیز رفتار شراکت قائم کی، لیکن ٹیم کو جیت نہ دلا سکے۔ راشد خان نے 16 گیندوں پر 24 رنز بنائے جبکہ ربادا نے 16 گیندوں میں 23 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

نیوز ایجنسی 'این آئی' نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں گوتم گمبھیر سمیت کئی کھلاڑی سری لنکا جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سب سے پہلے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نظر آ رہے ہیں۔

سومی پانڈے نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ بھارت کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر رہے۔ انہوں نے 7 اننگز میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی روی بشنوئی کا ریکارڈتوڑ دیا۔

T20I Bowlers Rankings: آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی-20 انٹرنیشنل گیند بازی رینکنگ میں روی بشنوئی نمبر ون پر پہنچ گئے ہیں۔

ہندوستانی گیند بازوں نے گیند بازی کا عمل یہیں نہیں روکا، 17ویں اوور کی پانچویں گیند پر ارشدیپ سنگھ نے ایڈم زمپا (01) کو بولڈ کرکے ڈگ آؤٹ تک کا فاصلہ طے کرنے پر مجبور کردیا۔ اس کے بعد آخری وکٹ بچاتے ہوئے کپتان میتھیو ویڈ 42 اور تنویر سنگھا 2 رنز کے ذاتی سکور پر ناٹ آؤٹ لوٹ گئے۔