JDU taunts RJD: ’’ڈوبنے والی ہے کشتی…‘‘، لالو کی افطار پارٹی سے کانگریس کی دوری پر جے ڈی یو نے آر جے ڈی پر کیا طنز
بی جے پی ایم ایل اے لکھیندر پاسوان نے کہا کہ آج بی جے پی حکومت مسلمانوں کے بیٹوں کو بہار کا گورنر بنانے کا کام کررہی ہے، دوسری طرف آر جے ڈی صرف مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کا ذریعہ بنا رکھنا چاہتی ہے۔ عید پر مسلمانوں کو ’سوغات مودی‘ کٹ دی جائے گی۔
Nitish Kumar criticizes RJD: مسلمانوں کا ووٹ لے لیا اور فسادات بھی نہیں روک پائے، پی ایم مودی کی موجودگی میں نتیش کمار کا آر جے ڈی پر نشانہ
نتیش کمار نے مرکزی حکومت کے تازہ ترین بجٹ کی بھی تعریف کی، جس میں بہار کے لیے کئی اعلانات کیے گئے ہیں۔ نتیش کمار نے کہا کہ بہار کو وزیر اعظم کی قیادت سے آگے بڑھنے کی امیدیں ہیں اور ہم ان کے تعاون سے ریاست کو مزید بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔
Advani Is Pakistani: اصلی پاکستانی ہیں پی ایم مودی اور اڈوانی،پاگل ہوگئے ہیں بی جے پی،آر ایس ایس کے لوگ،اس لئے دے رہے ہیں ایسا بیان:رابڑی دیوی
وزیر اعظم کے مجرے والے بیان پر انہوں نے کہا کہ اگر انڈیا الائنس کے لوگ مجرا کرتے ہیں تو کیا وزیر اعظم طبلہ بجاتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں کہیں بھی ان کی حکومت نہیں بن رہی ہے… ہر جگہ انڈیااتحاد کی حکومت بننے والی ہے۔
Tejashwi defends opposition alliance’s decision to boycott ‘BJP Nawaz’ television anchor: تیجسوی نے اپوزیشن اتحاد کے ‘بی جے پی نواز’ ٹیلی ویژن اینکر کے بائیکاٹ کے فیصلے کا دفاع کیا، رام چریت مانس پر چندر شیکھر کے متنازعہ ریمارکس پرکی سرزنش
تیجسوی سے اپوزیشن اتحاد کے فیصلے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، "متعلقہ ذیلی کمیٹی نے ایسے لوگوں کے ذریعہ منعقد پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جو بی جے پی کے کٹر حامی ہیں اور بحث کو اشتعال انگیز موڑ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے نتیش کمار ہوں گے پی ایم کا چہرہ! گرانڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے اعلان کی تیاری
جے ڈی یو لیڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ وزیر اعظم کے عہدے کے لیے نتیش کمار کے نام کا اعلان کریں گے۔