Sajjan Jindal Accused of Rape: مشہورتاجر سجن جندال کے خلاف ایف آئی آر درج، خاتون نے جنسی استحصال کا الزام عائد کیا
رپورٹ کے مطابق خاتون نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ جب اس نے پہلی بار اس سال فروری میں ایف آئی آر درج کروائی تو بی کے سی پولیس نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔
Court Summoned to Syed Shahnawaz Hussain: عصمت دری کے کیس میں سید شاہنواز حسین کو عدالت نے کیا طلب،بڑھ سکتی ہیں مشکلیں
پولیس نے عدالت میں رپورٹ درج کرکے ایف آئی آر منسوخ کرنے کی استدعا کی تھی۔ پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے جج نے کہا، "تفتیشی افسر کی طرف سے کوشنگ رپورٹ داخل کرتے وقت جو مسائل اٹھائے گئے،یہ ایسے معاملات ہیں جن پر سماعت کے دوران فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔
Ujjain minor rape case : اُجین میں 12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے والا ملزم گرفتار،بھاگنے کی کوشش کے دوران ہوا زخمی
بدھ کو اجین سے آئی ایک تصویر نے سب کو حیران کر دیا تھا۔ مہاکال کے شہر اُجین میں نیم برہنہ اور خون بہہ رہی بیٹی ڈھائی گھنٹے تک مدد کی فریاد کرتی رہی، لیکن پورا شہر خاموش رہا، جیسے سب کی سانسیں رک گئی ہوں۔ آخر کار لڑکی مہاکال تھانہ علاقے کے بد نگر روڈ پر ڈانڈی آشرم کے قریب مدد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
Ujjain Rape Case: اجین میں 12 سال کی بچی سے درندگی، ڈھائی گھنٹے بھٹکتی رہی معصوم لڑکی کو کہیں سے نہیں ملی مدد
Ujjain Rape Case: مدھیہ پردیش کے اجین میں 12 سال کی نابالغ لڑکی سے آبروریزی معاملے میں ریاست کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Crime In Goa: جہاز میں خاتون سے دوستی،طیارہ سے اترنے کے بعد عصمت دری،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اس ہفتے کے شروع میں متاثرہ اور ملزم الگ الگ گوا گئے تھے۔ 23 اگست کو اس نے خاتون کو اسی ریزورٹ میں بلایا جہاں وہ ٹھہرا ہوا تھا، انہوں نے کہا کہ جب خاتون ریسارٹ پہنچی تو لکشمن اسے اپنے کمرے میں لے گیا اور اس کی عصمت دری کی
Minor Girl Rape Case: نابالغ لڑکی کی آبروریزی کا ملزم ڈپٹی ڈائریکٹر اور اس کی اہلیہ گرفتار، کیجریوال کابینہ میں وزیر آتشی نے ملزم سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
Atishi On Rape Case: دہلی میں نابالغ لڑکی سے آبروریزی معاملے میں وزیر برائے خواتین واطفال آتشی مارلینا نے کہا ہے کہ ملزم افسرنے کبھی بھی میرے ساتھ کام نہیں کیا ہے۔
Ghaziabad Rape and Murder Case: غازی آباد میں معصوم بچی کی آبروریزی اور قتل معاملے میں عدالت کا بڑا فیصلہ، ملزم کو پھانسی کی سزا
غازی آباد پاکسو کورٹ نے معصوم بچی سے آبروریزی کے بعد قتل کرنے کے معاملے میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ اس دوران عدالت میں کل 14 گواہ پیش کئے گئے تھے۔ عدالت نے ملزم کو دفعہ 302، 363 اور 376 کے تحت پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
Asaram Rape Case: آسارام باپو کی باقی زندگی سلاخوں کے پیچھے گزرے گی، آبروریزی معاملے میں عمر قید کی سزا کا اعلان
Surat Rape Case: معاملے میں عدالت نے ثوبتوں کی کمی میں آسارام کی بیوی سمیت 6 دیگر ملزمین کو بری کردیا تھا۔ وہیں ایک ملزم کی مقدمے کی سماعت کے دوران موت ہوگئی۔
Rape case: پرہجوم علاقے میں چاقو کی نوک پر بار بار عصمت دری، یقین کرنا مشکل،بامبے ہائی کورٹ
خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ کرولے شراب کے نشے میں آکر اس سے رقم کا مطالبہ کیا کرتا تھا۔ ایک بار اس نے اس کے زیورات چرائے اور ایک جوہری کے پاس گروی رکھ دیے۔
بلقیس بانو کیس: قصورواروں کو دوبارہ جیل بھیجنا چاہیے، کپل سبل
گجرات حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی کی حمایت میں حلف نامہ دیا تھا۔ گجرات حکومت نے حلف نامے میں کہا کہ قیدیوں کی رہائی میں قانونی عمل کی پیروی کی گئی ہے۔ درخواست گزار سبھاشنی علی اور دیگر کی طرف سے پیش ہوئے کپل سبل، نے سپریم کورٹ میں جسٹس …
Continue reading "بلقیس بانو کیس: قصورواروں کو دوبارہ جیل بھیجنا چاہیے، کپل سبل"