Big relief for Ranveer Allahbadia: رنویر الہ بادیا کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت، شو نشر کرنے کی مشروط اجازت ملی
رنویر الہبادیہ نے کامیڈین اور یوٹیوبر سمائے رائنا کے شو 'انڈیاز گاٹ لیٹنٹ' میں فحش تبصرے کیے تھے، جس کے بعد شو کو لے کر کافی تنازعہ ہوا تھا اور ان پر کئی پابندیاں لگائی گئی تھیں۔
India’s Got Latent controversy case: راکھی ساونت کو مہاراشٹر سائبر سیل نے ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ تنازعہ کیس میں طلب کیا، اس دن ہونا ہوگا پیش
یوٹیوب کے پوڈکاسٹر رنویر الہ آبادیہ کے شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں فحش تبصرے کے بعد سامے رینا نے شو کی تمام ایپی سوڈ یوٹیوب سے ہٹا دی تھی۔ سپریم کورٹ نے پوڈ کاسٹر اور اس سے وابستہ افراد کو اگلے نوٹس تک یوٹیوب یا دیگر پلیٹ فارمز پر کوئی بھی شو نشر کرنے سے روک دیا۔
Boney Kapoor on obscene jokes controversy: ’’سب کو حد میں رہنا چاہیے…‘‘، فحش لطیفے کے تنازعہ پر بونی کپور کا سخت ردعمل
بنگال ٹائیگرز ٹیم کے مالک بونی کپور نے سی سی ایل کے بارے میں کہا کہ لیگ کے میچ اڈیشہ کے کٹک کے بارامتی اسٹیڈیم میں بھی کھیلے جائیں گے۔ یہاں چار ٹیمیں کھیلیں گی۔ دو میچز ہیں۔ پہلا میچ پنجاب دی شیر اور بھوجپوری دبنگ کے درمیان ہوگا اور دوسرا میچ ممبئی ہیروز اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان ہوگا۔
India’s Got Latent controversy: انڈیاز گوٹ لیٹنٹ تنازعہ، سائبر پولیس نے کی شو میں شامل 40 افراد کی پہچان، سمن بھیجنے کی تیاری
مہاراشٹر سائبر پولیس نے سدھارتھ تیوتیا (بپا) کو بھی سمن بھیجا ہے اور ان سے اپنا بیان ریکارڈ کرنے کو کہا ہے۔ تیوتیا شو میں بطور جج موجود تھے۔ معلومات کے مطابق ان جیوری ممبران کو بھی سمن بھیجے گئے ہیں جو اس شو میں کبھی نہ کبھی آئے ہیں۔
Ranveer Allahbadia Apology: رنویر الہبادیہ نے مانگی معافی، والدین کے تعلق سے کیا تھا ناشائستہ الفاظ کا استعمال، ہٹائیں جائیں گے متنازعہ جملے
رنویر الہ آبادیہ نے کیپشن میں لکھا- 'مجھے وہ نہیں کہنا چاہیے تھا جو میں نے کہا تھا۔ مجھے افسوس ہے میرا تبصرہ نہ صرف غلط تھا، یہ مضحکہ خیز بھی نہیں تھا۔ کامیڈی میرا معیار نہیں، میں یہاں صرف معذرت کے لیے آیا ہوں۔ ظاہر ہے کہ میں اسے اس طرح استعمال نہیں کرنا چاہتا۔'