Sahibganj Illegal Mining Case: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں غیر قانونی کانکنی معاملے میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، پتھر کے کاروباریوں میں مچی کھلبلی
دو سال قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے صاحب گنج ضلع میں پتھر کی غیر قانونی کانکنی کے معاملے میں ضلع کے کئی پتھر کاروباریوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران ٹیم نے کروڑوں روپے برآمد کیے تھے اور اس معاملے میں کئی کاروباریوں کو جیل بھیجا تھا۔
Chara Ghotala: چارہ گھوٹالہ معاملہ میں عدالت کا فیصلہ،35 ملزمین ہوئے بری،90 مجرم قرار دیئے گئے
مشہور چارہ گھوٹالہ متحدہ بہار کے دوران ہوا تھا۔ تب لالو پرساد یادو متحدہ بہار کے وزیر اعلیٰ ہوا کرتے تھے۔ اس دوران ڈورانڈا خزانے سے 36 کروڑ 59 لاکھ روپے غیر قانونی طور پر نکالے گئے۔ یہ معاملہ 1990 سے 1995 کے دوران ہوا۔ اس معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج وشال سریواستو کی عدالت میں بحث مکمل ہو چکی ہے اور اب آج فیصلہ سنایا گیا ہے