Bharat Express

Ranbir Kapoor

عالیہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میری پہلی فلم جس میں میں نے اپنی شخصیت میں بڑی تبدیلی محسوس کی وہ ’ہائی وے‘ تھی۔ شاید اس لیے کہ میں طویل عرصے سے گھر سے دور سڑک پر تھی۔ میں نے پہلی بار ایسا محسوس کیا۔ ایسا لگا جیسے کالج جانا ہو، لیکن میرا کالج فلم کا سیٹ تھا۔

رنبیر کپور ان دنوں پیرس میں شوہر رنبیر کپور کے ساتھ ویکیشن کا انجوائے کررہی ہیں۔ جوڑے کی ایک تصویروائرل ہوئی ہے،  جس میں جوڑا فین کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نظرآئے۔ اس دوران رنبیرکپورکے لُک کی خوب تعریف ہو رہی ہے۔

ایک پوڈ کاسٹ میں، رنبیر کپور اور نکھل کامتھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مسلسل کام کرنے کے انداز کی تعریف کی اور ان کی کرشماتی قیادت کی تعریف کی۔ کامتھ نے کہا کہ پی ایم مودی بے پناہ توانائی سے بھرے ہوئے ہیں۔

رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور اپنی ذاتی زندگی سے جڑے کئی بڑے راز بھی بتائے۔

جہاں رنبیر کپور 'رامائن' میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں وہیں اداکارہ سائی پلوی کو ماں سیتا کے کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔

ہما قریشی نے میں 'ولف آف دی وال' یا تشدد والی فلمیں دیکھتی ہوں تو مجھے ایسی فلمیں کرنے کا خیال آتا ہے۔ اگر لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ فلمیں واقعی معاشرے پر اثر انداز ہوتی ہیں تو اب تک معاشرہ بہتر ہو چکا ہوتا

اس تقریب میں رنبیر کپور کافی ڈیشنگ نظر آئے۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ رنبیر کپور نے اس تقریب میں سیاہ رنگ کا اچکن پہنا تھا۔

جب سے رنبیر  کپوراور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھائی ہےمداحوں نے راہا  کپورکا موازنہ ان کے دادا رشی کپور سے کرنا شروع کر دیا ہے۔

اینیمل میں رنبیر کپور، رشمیکا مندانا کے ساتھ انل کپور، بوبی دیول اور ترپتی ڈمری اہم کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ فلم یکم دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے اور اب اسے نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کیا گیا ہے۔ سندیپ نے فلم کے حوالے سے اپنی بیوی اور بیٹے کا ردعمل بتایا ہے۔

اداکار رنبیر کپور کی فلم کے چرچے کم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے اور اس کی وجہ ان کی بلاک بسٹر فلم اینیمل ہے۔ اینیمل نے ریلیز کے پہلے ہی دن ثابت کر دیا تھا کہ یہ فلم ایک لمبی اننگز کھیلنے جا رہی ہے۔