ہندو فلساز اور ڈائریکٹر بھی رکھتی ہے رمضان میں روزہ، خود انکشاف کرتے ہوئے جاری کردیا ویڈیو
فلم انڈسٹری کی مقبول فلمساز اورڈائریکٹر ایکتا کپورنے ایک ویڈیو کے ذریعہ بتایا ہے کہ وہ ہرسال رمضان میں روزہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی عقیدت دونوں مذاہب میں ہے۔
Indresh Kumar’s Call for National Unity Echoes at Iftar Party: ملک تنوع میں اتحاد کا ہے، تقسیم کرنے والی طاقتوں کو منہ توڑ جواب دینا ضروری ہے. اندریش کمار
اندریش کمار نے کہا کہ روس-یوکرین، اسرائیل-فلسطین، ترکی، مصر، ایران اور پاکستان... ایسے وقت میں جب دنیا کے کئی حصوں میں جنگیں ہو رہی ہیں۔ کوئی ملک دوسرے ملک پر حملہ کر رہا ہے۔
Vegetarian Thali expensive in February: فروری میں ویجیٹیرین تھالی مہنگی ہوئی لیکن نان ویجیٹیرین تھالی کی قیمت ہوئی کم، جانئےرمضان کے مقدس مہینے میں کیا رہے گی تھالیوں کی قیمت؟
گزشتہ ماہ کی سبزی والی تھالی جنوری کی 28 روپے کے مقابلے سستی ہے۔ نان ویجیٹیرین تھالی کے معاملے میں، قیمت ایک سال پہلے کی مدت میں 59.2 روپے کے مقابلے میں گھٹ کر 54 روپے رہ گئی۔ تاہم جنوری میں یہ 52 روپے سے زیادہ ہے۔
Ramadan 2024: رمضان کی آمد سے قبل اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی میں داخلہ پر پابندی عائد کی،کیا کریں گے عالم عرب کےمسلمان
رمضان کے مقدس مہینے میں مسلمان یہاں جاتے ہیں اور عبادات و ریاضت میں مشغول رہتے ہیں،تاہم رواں برس یہودی حکومت نے آمرانہ فیصلہ کیا ہے،اسرائیلی حکومت اس بار مسلمانوں کے لیے قوانین مزید سخت کیے گئے ہیں