Ramoji Film City: دنیا کا سب سے بڑا فلم اسٹوڈیو، 2500 فلموں کی شوٹنگ، یہاں بنیں کئی بلاک بسٹر فلمیں
راموجی راؤ فلم سٹی نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں تک کہ ہالی ووڈ بھی اس کے سامنے نہیں ٹھہر سکتا۔ اس کا آغاز 1996 میں ہوا تھا۔ حیدرآباد میں راموجی راؤ فلم سٹی کل 1666 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔
Ramoji Rao Death: نہیں رہے راموجی فلم سٹی کے بانی راموجی راؤ، 87 سال کی عمر میں لی آخری سانس
راموجی راؤ کو ہائی بلڈ پریشر اور سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے 5 جون کو حیدرآباد کے اسٹار اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور ان کے دل میں اسٹینٹ ڈالا گیا تھا۔ لیکن ان کی طبیعت بگڑتی چلی گئی اور آج صبح وہ اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ گئے۔