Ramiz Raja Babar Azam: ‘وہ پاکستان کے لیے کرکٹ بیچتے ہیں’، رمیز راجہ کا بابر اعظم پر چونکا دینے والا بیان
جواب دیتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ 'یہ بابر کا فیصلہ ہونا چاہیے کہ وہ پلیئنگ الیون سے باہر رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، میرے خیال میں یہ سوچے سمجھے بغیر کیا گیا فیصلہ ہے،
Babar Azam vs Shaheen Afridi: بابراعظم اور شاہین آفریدی کے درمیان تکرار! پاکستان کے کپتان پر اٹھے سوال
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شاہین آفریدی اور سابق کپتان بابراعظم کے درمیان تکرار کی خبریں پھر سامنے آرہی ہیں۔ اس سے پہلے بھی ایسی خبریں آتی رہی ہیں۔ حالانکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذریعہ ان خبروں کو خارج کیا گیا تھا۔
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا بڑا دعویٰ- ہندوستان نے پاکستان کے بالنگ ماڈل کا نقل کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ہندوستان کی گیند بازی اٹیک سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کو دیکھا اور اسی طرح اپنے گیند بازی شعبے کو ڈیزائن کیا ہے۔
former PCB Chairman Ramiz Raja’s big allegation on BCCI: رمیز راجہ کا بی سی سی آئی افسران پر بڑا الزام، کہا- ہندوستان میں سب بی جے پی مائنڈسیٹ
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو کچھ دن پہلے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین کی کرسی خالی کرنی پڑی۔ وہ اکثر ہندوستانی کرکٹ پر طرح طرح کے بیان دیا کرتے تھے۔ ایک بار پھر انہوں نے بی سی سی آئی کے افسران پر متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں بی جے پی مائنڈ سیٹ ہے۔