Hina Khan Health Update: مسلسل 16 گھنٹے کام کرنے کے بعد حنا خان کی بگڑی طبیعت، حنا خان نے تیسرا عمرہ رمضان المبارک میں کیا
حنا خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پراپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 گھنٹے مسلسل کام کرنے کی وجہ سے ان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ حنا خان نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کام کے درمیان کھانے کا بھی وقت نہیں ملا۔
Lok Sabha Election 2024: مسلم رہنماؤں نے رمضان المبارک کی وجہ سے تبدیل کی اپنی انتخابی حکمت عملی
روزے کی وجہ سے مسلم امیدوار دھوپ میں گھر گھر جا کر انتخابی مہم چلانے کے بجائے انڈور میٹنگ کر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ اگر بعض مقامات پر انہیں دن میں انتخابی مہم کے لیے نکلنا پڑتا ہے تو وہ کھلے عام لوگوں سے خطاب کرنے کے بجائے ڈیروں یا خیموں میں جلسے کر رہے ہیں۔
Muslim leaders reject Biden’s invitation to Iftar: ” غزہ میں فاقہ کشی ہے، دعوت میں کیسے شامل ہو جائیں“ ، جنگ کی وجہ سے مسلم لیڈران نے صدر جو بائیڈن کی دعوتِ افطار کو ٹھکرایا
صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کو خدشہ ہے کہ بائیڈن کے لیے مسلمانوں کی کم ہوتی حمایت ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
Vivian Dsena: ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا کہ نماز ادا کرنے سے اطمینان قلب حاصل ہوتا ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ باپ بننا ایک خواب کے پورا ہونے جیسا ہے۔ یہ ایک مختلف اور کافی اچھا احساس ہے۔ میں جب بھی اپنی بیٹی کو گود میں لیتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے۔ جیسے میں ساتویں آسمان پر ہوں۔
Ramadan in Saudi Arabia: رمضان سے قبل سعودی عرب میں پولیس نے 23 ہزار سے زائد افراد کو کیا گرفتار
وزارت داخلہ کے مطابق 12,951 افراد نے ملک کے رہائشی نظام کی خلاف ورزی کی، 6,592 نے سرحدی حفاظتی قوانین کی خلاف ورزی کی، اور 3,497 نے لیبر قوانین کی خلاف ورزی کی۔
Ramadan 2024: روزے کے دوران ایکٹو اور فٹ رہنے کے لیے یہ 3 ایکسرسازضرورکریں
ماہرین کا کہنا ہے کہ روزے کے دوران ورزش کرنا بہت ضروری ہے ورنہ آپ بہت سست ہوسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ رمضان میں ورزش کرنا مکمل طور پر محفوظ ہے اور لوگوں کو روزے کی حالت میں بھی ورزش جاری رکھنی چاہیے،
Hamas Israel War: رمضان تک غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کے معاہدے کی امید، 30 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔