Bharat Express

Rakesh Tikait

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم ہونے پر راکیش ٹکیت نے کہا کہ یہ راہل گاندھی کی نہیں بلکہ اپوزیشن کی رکنیت ختم ہوئی ہے۔ اپوزیشن کے پاس دو ہی راستے ہیں یا تو وہ مل کر احتجاج کریں ورنہ بی جے پی آہستہ آہستہ پوری اپوزیشن کو ختم کردے گی۔

راکیش ٹکیت نے خود ویڈیو شیئر کرکے اس پورے معاملے کی جانکاری دی تھی اور بتایا تھا کہ 8 مارچ کو ایک نامعلوم شخص نے بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر گورو ٹکیت اور ان کے بھائی نریش ٹکیت کے بیٹے کے موبائل فون پر کال کی اور بم سے اڑانے کی دھمکی دی، جس کے بارے میں گورو ٹکیت نے بھوراکلاں تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی تھی۔

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ کو 4 دنوں تک ماگھ میلے میں ہی رہنا تھا، لیکن پیر کے روز وہ بکسر میں ہیں اور وہاں سے واپس ماگھ میلے میں لوٹ جائیں گے۔

Bharat Jodo Yatra News in Haryana: کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی پارٹی کی 'بھارت جوڑو یاترا' ہریانہ ریاست سے گزر رہی ہے۔