Rajat Patidar Statement: میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ آر سی بی کی قیادت کروں گا اور ٹرافی جیتوں گا، رجت پاٹیدار کا جذباتی بیان
انہوں نے ٹیم کے بولرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھونیشور کمار، جوش ہیزل ووڈ، رسیخ سلام، کرنال پانڈیا، سویش شرما اور روماریو شیفرڈ نے پورے ٹورنامنٹ میں غیر معمولی بولنگ کی۔ ان کے مطابق یہی متوازن بولنگ یونٹ آر سی بی کی کامیابی کی بنیاد بنا۔
IPL 2026: تیزگیندباز بننے کا خواب، محنت اور ڈسپلن نے بنایا کامیاب بلے باز، ایک موقع زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ہوا ثابت، جانئے اس کھلاڑی کی دلچسپ کہانی
آئی پی ایل 2022 کے دوران لوونیت سسودیا کے زخمی ہونے کے بعد رجت پاٹیدار کو متبادل کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا۔ اس موقع کو انہوں نے دونوں ہاتھوں سے لیا اور آٹھ میچوں میں 152 کے اسٹرائیک ریٹ سے 333 رنز بنا کر سب کی توجہ حاصل کر لی۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026 فائنل میں آر سی بی کے یہ 5 کھلاڑی گجرات ٹائٹنز کے لیے بن سکتے ہیں سب سے بڑا خطرہ
اگرچہ ٹم ڈیوڈ کو اس سیزن میں زیادہ مواقع نہیں ملے، لیکن وہ کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپنی دھواں دار بیٹنگ کے لیے مشہور ڈیوڈ فائنل میں آر سی بی کے ایکس فیکٹر ثابت ہو سکتے ہیں۔ امکان ہے کہ ٹیم مینجمنٹ انہیں بیٹنگ آرڈر میں اوپر بھیج کر گجرات کی حکمت عملی کو ناکام بنانے کی کوشش کرے۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026کے پہلے کوالیفائر میں آر سی بی اور گجرات ٹائٹنز ہوں گے آمنے سامنے
رائل چیلنجرز بنگلورو نے اس سیزن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ رجت پاٹیدار کی قیادت میں دفاعی چیمپئن ٹیم نے مسلسل دوسری مرتبہ پلے آف میں جگہ بنائی۔ آر سی بی نے لیگ مرحلے کے 14 میچوں میں سے 9 میں کامیابی حاصل کی، جب کہ 5 مقابلوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Big Blow For RCB: پلے آف سے پہلے آرسی بی کو بڑا جھٹکا، اسٹار سلامی بلے باز کو لگی چوٹ، کپتان نے دی جانکاری
آئی پی ایل 2026 کے پلے آف سے پہلے رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے اسٹارسلامی بلے باز کو انگلی میں چوٹ لگ گئی، جس کی جانکاری کپتان رجت پاٹیدارنے دی۔
IPL 2026-MI vs RCB: آر سی بی کو بڑا جھٹکا!وراٹ کوہلی کو لگی چوٹ، کیا وہ آئی پی ایل 2026کےمزید میچ کھیل پائیں گے؟
رائل چیلنجرز بنگلورو نے 12 اپریل کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے شکست دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی کو میدان میں نہ دیکھ کر شائقین کو بڑا جھٹکا لگا۔ کمنٹیٹر نے بتایا کہ وراٹ کوہلی کے ٹخنے میں چوٹ آئی ہے
رائل چیلنجرس بنگلورونے 17 سال بعد چنئی سپرکنگس کا قلعہ منہدم کردیا، رجت پاٹیدار کی کپتانی میں آرسی بی نے رقم کی تاریخ، جانئے پوری تفصیل
رائل چیلنجرس بنگلورنے چنئی سپرکنگس کو 50 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ یہ آئی پی ایل میں آرسی بی کی مسلسل دوسری جیت ہے۔ چیپاک اسٹیڈیم، چنئی سپرکنگس کا گڑھ رہا ہے اور یہاں آرسی بی نے چنئی کو آخری بار 2008 میں ہرایا تھا۔
IND vs ENG 5th Test: کیا رجت پاٹیدار اور آکاش دیپ پلیئنگ الیون سے باہر ہو جائیں گے؟ کیا ہندوستان تین اسپنرز اور دو تیز گیند بازوں کے ساتھ میدان میں اترے گی؟
نائب کپتان اور اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی پانچویں ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا میں واپسی ہوئی ہے۔ سینئر مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہل پانچویں ٹیسٹ سے ہوئے باہر۔
India vs England 2nd Test: ہندوستان کی پہلی اننگ 396 رن پر سمٹی، یشسوی جیسوال نے بنائی ڈبل سنچری
ہندوستان کی پہلی اننگز میں اوپنر یشسوی جیسوال نے 209 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان روہت شرما 14 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نوجوان بلے باز شبمن گل دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز رہے۔
Rajat Patidar Debut: کون ہیں رجت پاٹیدار ؟ جنہوں نے ہندوستان کے لیے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیا ڈیبیو
ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے سے پہلے رجت پاٹیدار نے ہندوستان کے لیے ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔ پچھلے سال، انہوں نے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔ رجت نے ون ڈے ڈیبیو میچ میں صرف 22 رنز کی اننگز کھیلی۔ بین الاقوامی کرکٹ کے علاوہ، رجت پاٹیدار انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتے ہیں۔





