Conserving water in the desert of Rajasthan: ریگستان میں پانی کا تحفظ کرکے قائم کی مثال، اس شخص نے 50 آبی ذخائر بنا کر سینکڑوں زندگیوں کو بخشی نئی زندگی
رادھے شیام وشنوئی نے پوکھرن کے ریگستان میں 50 سے زائد آبی ذخائر بنا کر جنگلی حیات کو نئی زندگی بخشی، جس سے گریٹ انڈین بسٹرڈ (گوڈاور) چنکارا اور دیگر جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا جبکہ غیر قانونی شکار بند ہو گئے
Rajasthan farmers cultivate a taste of Himalayas: تھار کے سیب: راجستھان کے کسان ہمالیائی ذائقے کے سیب اگا رہے ہیں
باغبانی کے افسر اسے ایک بڑھتا ہوا رجحان سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "دس سال پہلے بارمر میں لوگ کھجور اور انار اگاتے تھے۔ اب چتوڑ گڑھ اور بھیلواڑہ میں کسان سٹرابیری اگا رہے ہیں۔ اگلے پانچ سالوں میں سیب کی کاشت مزید علاقوں تک پھیل سکتی ہے۔
Gajendra Singh Shekhawat’s convoy attacked in Jodhpur : مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کے قافلے پر حملہ ،جانئے کیسے ہوئی سیکورٹی میں چوک
اس واقعہ کے بعد جودھ پور پولیس کے سیکورٹی انتظامات پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس دوران شیخاوت کے قافلے میں کئی گاڑیاں تھیں۔ اس واقعہ سے موقع پر کہرام مچ گیا۔
IIFA 2025 Silver Jubilee in Pink City: آئیفا 2025 کا راجستھان میں انعقاد ایک تاریخی لمحہ ہے: وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما
وزیراعلیٰ نے کہا کہ راجستھان میں فلم سازی صرف ایک پروجیکٹ نہیں ہے، بلکہ ایک تجربہ ہے جہاں آپ کے ہر منظر کو فطرت، تاریخ اور ثقافت امر کر دیتی ہے، اس لئے آئیے اپنی کہانیوں کو راجستھان کے رنگوں میں رنگئے۔
Indira Gandhi dadi Remark – Rajasthan: اندرا گاندھی کو ’دادی‘ کہنے پر راجستھان میں ہنگامہ، کانگریس کے 6 ایم ایل اے معطل
جے پور بی جے پی انچارج رادھا موہن داس اگروال نے کہا کہ اندرا گاندھی کی شادی پارسی برادری میں ہوئی تھی۔ ہم تلاش کریں گے کہ پارسی میں کیا کہا گیا ہے اور ہمیں وہی ملے گا جو اندرا گاندھی کے لیے کہا گیا ہے۔ ہندو سماج میں 'دادی' ایک قابل احترام لفظ ہے۔
Earthquake in Bikaner: راجستھان کے بیکانیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، 3.6 رہی شدت
راجستھان کے بیکانیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیکانیر اور آس پاس کے کچھ علاقوں میں دوپہر 12.58 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.6 ناپی گئی۔
Road Accident in Bikaner: راجستھان کے بیکانیر میں بس اور کار کے درمیان تصادم، 3 افراد ہلاک
سری ڈنگر گڑھ پولیس نے عبدالکلام سوسائٹی کے ارکان کے ساتھ مل کر لاشوں کو نکال کر اپنی ایمبولینس میں سرکاری اسپتال کے مردہ خانہ میں پہنچایا۔ پولیس نے مہلوک افراد کی لاشوں کو گاڑی سے نکال لیا۔ پولیس مہلوکین کی شناخت کر رہی ہے اور حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
Vasudev Devnani Heart Attack: راجستھان اسمبلی کے اسپیکر واسودیو دیونانی کو پڑا دل کا دورہ، پٹنہ میں میں تھی میٹنگ
راجستھان اسمبلی کے اسپیکر واسودیو دیونانی کی صحت پٹنہ میں پریذائیڈنگ افسر کی میٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے بعد بگڑ گئی۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔
Weather Forecast: دہلی میں درجہ حرارت 5 ڈگری تک پہنچا، کشمیر میں جمی برفب، راجستھان میں ژالہ باری کا امکان
پنجاب اور ہریانہ میں سردی اپنے عروج پر ہے۔ موگا میں کم سے کم درجہ حرارت 2.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ امرتسر، پٹیالہ اور لدھیانہ جیسے شہروں میں بھی درجہ حرارت معمول سے بہت کم ہے۔ ہریانہ کے سونی پت اور کرنال میں درجہ حرارت 3 ڈگری کے قریب پہنچ گیا ہے۔
Fire breaks out from a borewell in Jodhpur: راجستھان کے جودھ پور میں بورویل سے نکلی آگ، موقع پر پولیس فورس تعینات
ضلع کلکٹر گورو اگروال نے کہا کہ جیسلمیر کے بعد اب جودھ پور کے باوڑی سب ڈویژن میں بورویل سے گیس نکلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اعلیٰ حکام کو موقع پر بھیج دیا گیا۔ باوڑی میں ایک پرانا بورویل تھا جو 20-25 سال سے بند تھا۔





