Home Ministry On Ashok Gehlot: اشوک گہلوت کے ہیلی کاپٹر کو منظوری نہیں دینے کے دعوے پر وزارت داخلہ کا جواب،وزیر اعلی نے کہا وزارت بھرم پھیلانے میں مصروف
اشوک گہلوت نے وزارت داخلہ کے جواب پر جوابی حملہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا اس کے لیے ہیلی کاپٹر کو پہلے ہی ادے پور سے جے پور پہنچنا تھا، لیکن بتایا گیا کہ جی 20 کے پروٹوکول کی وجہ سے ہیلی کاپٹر یا جہاز تب ہی سفر کر سکتا ہے جب وزیراعلیٰ سوار ہوں۔
Amit Shah In Rajasthan: اگلے سال بھی نریندر مودی کو وزیر اعظم بنانا ہے، امیت شاہ نے راجستھان میں لگوائے نعرے، کہا- ‘…تو گہلوت جی ناراض ہو جائیں گے
وزیر داخلہ نے کہا کہ کسانوں کا کہنا ہے کہ راجستھان میں بجلی نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی اشوک گہلوت حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ گھر میں کوئی بھی ڈائری ہو، لیکن اس کا رنگ لال نہ رکھیں، گہلوت جی ناراض ہو جائیں گے۔ سرخ ڈائری کے بارے میں انہوں نے کہا، "آج کل راجستھان کے سی ایم اشوک گہلوت سرخ ڈائری سے بہت ڈرتے ہیں، لیکن وہ کیوں ڈرتے ہیں؟
Mob Lynching: لکڑیاں کاٹنے آئے مسلمان نوجوان کو ہجوم نے مار مار کر ہلاک کر دیا، سرکاری گاڑی میں آئے حملہ آور
Mob Lynching: راجستھان میں ماب لنچنگ کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ الور میں لکڑی کاٹنے گئے ایک مسلم نوجوان کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔
Weather update: ان ریاستوں میں ہوگی بارش، محکمہ موسمیات نے پھر جاری کیا ریڈ الرٹ، جانیں دیگر ریاستوں کا حال
اگست کے مہینے میں مانسون کے کمزور یا ہلکے ہونے کے بعد سے راجستھان میں زیادہ بارش نہیں ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مشرقی راجستھان کے کچھ حصوں جیسے جے پور، بھرت پور اور جودھپور میں اگلے دو دنوں تک بارش ہو سکتی ہے۔
Congress will win comfortably in Rajasthan: Venugopal: راجستھان کانگریس کا بڑا دعویٰ، ریاست میں آرام سے جیت درج کرے گی پارٹی
وینوگوپال نے کہا، 'میں صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ راجستھان میں ہم یقینی طور پر ایک بار پھر جیتنے جا رہے ہیں۔' راجستھان میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔
راجستھان حکومت نے بڑا انتظامی ردوبدل کیا، 336 RAS، تین IAS افسران کا تبادلہ
اسی طرح آئی پی ایس کے تبادلوں میں حکومت نے سینئر آئی پی ایس افسر بیجو جارج جوزف کو آنند سریواستو کی جگہ جے پور کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا ہے۔ سریواستو اب ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ADG- لاء اینڈ آرڈر) ہوں گے۔
انجو کی طرح پاکستان جا رہی لڑکی جے پور ایئرپورٹ سے گرفتار، انسٹا گرام پر ہوئی تھی دوستی، لاہور میں بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر بنایا یہ بڑا پلان
سیکر کے شری مادھو پور کی رہنے والی 17 سالہ نابالغ لڑکی اپنے عاشق سے ملنے پاکستان جانے کے لئے جے پور ایئر پورٹ پہنچی۔ ایئرپورٹ پرسی آئی ایس ایف کے جوانوں نے اسے حراست میں لے لیا۔
Ashok Gehlot hits back at PM Modi: وزیر اعلی اشوک گہلوت نے پی ایم مودی پر کیا جوابی حملہ، کہا- اصلی لوٹ تو وزیر اعظم نے ‘لال سلنڈر’ کو 1150 روپے میں بیچ کر مچا رکھی ہے
خواتین پر مظالم کے متعلق اسمبلی میں اپنی ہی حکومت کو گھیرنے پر برطرف کیے جانے کے ایک دن بعد گوڑھا نے پیر کے روز اسمبلی میں لال ڈائری لہرائی تھی۔
PM Modi Rajasthan Visit: آٹھ اسمبلی سیٹوں والے سیکر کے کسانوں سے خطاب کریں گے وزیر اعظم مودی، 9 کروڑ اکاؤنٹس میں بھیجیں گے2 ہزار کا ‘احترام’
کانگریس صدر اور لکشمن گڑھ کے ایم ایل اے گووند سنگھ دوٹاسرا سیکر سے ہی ہیں۔ یہ ان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ دوٹاسرا ہمیشہ کہتے ہیں کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے اور کسانوں کے لیے کچھ نہیں کیا جا رہا ہے۔
Anurag Thakur’s criticism of the Congress government: خواتین کے خلاف جرائم کے معاملات میں راجستھان سرفہرست،مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا کانگریس پر نشانہ
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ملک کی کچھ ریاستوں میں خواتین کے خلاف جرائم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ریاستوں میں اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ بیگوسرائے میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے، لیکن وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس پر ایک لفظ بھی نہیں بولے