Bharat Express-->
Bharat Express

Raj Bhavan

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد مغربی بنگال میں وقف جائیداد سے متعلق بڑا تنازعہ چھڑگیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایڈن گارڈن، فورٹ ولیم اورعلی پورچڑیا گھرجیسے اہم مقامات وقف کا حصہ ہیں۔ مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں 80,548 وقف جائیداد کی جانکاری دی ہے، جن میں سے کئی کا استعمال تعلیم اورصحت کے میدان میں ہو رہا ہے۔

بہار کے گورنر عارف محمد خان نے کہا کہ بھارت اپنی فکری اور ثقافتی دولت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، نہ کہ صرف مادی وسائل کی کثرت کی بنا پر۔

راج بھون کی ایک کنٹریکٹ پر کام کرنے والی خاتون ملازم نے جمعہ کے روز کولکتہ پولیس میں گورنر پر چھیڑ چھاڑ کا الزام لگاتے ہوئے ایک تحریری شکایت درج کرائی ہے۔