Subramanian Swamy On Lok Sabha Election: اس بار مودی کا جادو نہیں چلےگااور راہل گاندھی جائیں گے جیل:سبرامنیم سوامی کی پیشن گوئی
رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دعوے کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہ بی جے پی 370 سیٹیں جیت لے گی اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) 400 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی، سوامی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ بی جے پی جیتے گی۔ اس کے پچھلے انتخابی نتائج سے زیادہ بہتر پوزیشن اس بار ہوگی، کیونکہ پہلی بار ہندو اپنی شناخت پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔
AMU Students On Rahul Gandhi: بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران اے ایم یو کے طلبا کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکے راہل گاندھی
طلبہ کا کہنا تھا کہ جمہوری نظام میں عوام کے خیالات کو سنا جانا چاہیے۔ جب راہل گاندھی اقتدار سے باہر رہتے ہوئے عوام کے سوالات نہیں لے رہے ہیں تو پھر اقتدار میں آنے کے بعد کیا کریں گے؟
Akhilesh Yadav joins Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں شامل ہوئے اکھلیش یادو، دونوں لیڈران نے دیا بڑا بیان
یاترا کے دوران راہل گاندھی نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی صرف آپس میں نفرت پھیلانے کا کام کرتی ہے اور باہمی ہم آہنگی کو خراب کرنے کا کام کرتی ہے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra In Rajasthan: راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ آج راجستھان میں ہوئی داخل ، سچن پائلٹ نے کہا – ‘یہ بی جے پی حکومت کو بھی …’
کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے مزید کہا کہ کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں سمیت ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگ 'بھارت جوڑو نیا ئے یاترا' کا حصہ بنیں گے اور راہل گاندھی کا استقبال کریں گے۔
UP Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے یوپی میں کلین سویپ کے لیے تیار کیا خاص پلان، افضال انصاری کے بعد امروہہ سے!…
سماج وادی پارٹی نے اب تک یوپی میں 31 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں، کانگریس کے کھاتے میں 17 سیٹیں جاچکی ہیں ۔امیدواروں کے ناموں پر غور و خوض جاری ہے
Bengaluru court sent summons to Rahul Gandhi: بنگلور کی عدالت نے راہل گاندھی، سدارامیا اور شیوکمار کو بھیجا سمن، 28 مارچ کو حاضر ہونے کا حکم، فوجداری مقدمہ درج کرنے کی بھی ہدایت
دلائل سننے کے بعد 42 ویں ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ (ACMM) کی عدالت نے اس کیس کے سلسلے میں کانگریس لیڈروں کو 28 مارچ کو حاضر ہونے کا حکم دیا۔
بی ایس پی سے معطل رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی امروہہ میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں ہوں گے شامل
پولیس افسران کے ساتھ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کنور دانش علی نے تصویر بھی شیئرکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 فروری کو امروہہ میں ہی راہل گاندھی کی موجودگی میں وہ کانگریس میں شمولیت اختیار کریں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: ہوگیا ہے اتحاد، سیٹ شیئرنگ پر بھی بن گئی بات،اکھلیش یادو نے بتایا ۔ اب اترپردیش میں کیا ہے انڈیا اتحاد کا منصوبہ
اکھلیش یادو نے یہ بھی کہا کہ عام لوگوں کو یہ جانکاری ضرور ملی ہوگی کہ انہوں نے (بی جے پی) چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں کس طرح ووٹوں کو لوٹا ہے۔
Rahul Gandhi on PM Modi: وزیر اعظم کے حملے پر راہل گاندھی کا جوابی حملہ، خاص بنارسی انداز میں کہا – مودی نانی کو سنارہے ہیں نانیہال کی حالت
راہل گاندھی نے ویڈیو ٹوئٹ کیا اور کیپشن میں لکھا، ’’لکھنؤ سے پریاگ راج تک، پولیس بھرتی پیپر لیک ہونے پر نوجوان سڑکوں پر ہیں اور وہاں سے صرف 100 کلومیٹر دور وارانسی میں، وزیر اعظم نوجوانوں کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو بڑا جھٹکا، جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے درخواست مسترد
ہتک عزت معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راہل گاندھی کو جھٹکا لگا ہے۔ بی جے پی لیڈر نوین جھا نے 28 اپریل، 2018 کو رانچی کورٹ میں راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا معاملہ درج کروایا تھا۔





