Parineeti-Raghav Love Story: پرنیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی پنجاب میں ہوئی پہلی ملاقات، شوٹنگ کے دوران پروان چڑھا عشق، شاندار ہے لو اسٹوری
Parineeti-Raghav Love Story: پرنیتی چوپڑا پہلی بار راگھو چڈھا سے پنجاب میں ملی تھیں۔ ان دنوں وہ شوٹنگ کر رہی تھیں۔ دونوں کو ساتھ آئے کتنا وقت ہوا ہے، یہ تو ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
Parineeti Chopra and Raghav Chadha: دو دل ملے رہے ہیں چپکے چپکے ، آ پ سمجھ گئے ہیں کہ یہ بات کس کے بارے میں ہورہی ہے، پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا جی ہاں
گلوکار ہارڈی سندھو نے کہا کہ انہوں نے پرینیتی کو فون کیا تھا اور انہیں اس خوشی کے لیے مبارکباد دی تھی۔ ایک میڈیا ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سندھو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ایسا ہو رہا ہے۔ میری نیک تمنائیں آ پ لوگوں کے ساتھ ہیں۔
Parineeti Chopra On Marriage: راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کی خبروں پر پرنیتی چوپڑا نے توڑی خاموشی، کہی یہ بڑی بات
بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا عام آدمی پارٹی کے لیڈر راگھو چڈھا کے ساتھ شادی سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ اب اداکارہ نے شرماتے ہوئے اپنی شادی کی خبروں پر بڑا بیان دیا ہے۔





