Rafale Jet: رافیل لڑاکا طیاروں کے معاہدے میں پیش رفت، فرانس نے بھارت کو 3.25 لاکھ کروڑ روپے کی تفصیل سونپی، 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی تجویز
وزارت دفاع نے 2024 میں دفاعی سکریٹری راجیش کمار سنگھ کی سربراہی میں بھارتی فضائیہ کی جنگی صلاحیت بڑھانے کے لیے ایک جامع جائزہ لیا تھا۔ اسی سلسلے میں تقریباً پانچ ماہ قبل دفاعی حصولی کونسل (DAC) نے 114 رافیل طیاروں کی خریداری کی تجویز کو منظوری دی تھی، جس کے بعد معاہدے کے عمل میں تیزی آئی ہے۔
Rafale Marine Jets For Indian Navy: رافیل مرین فائٹر جیٹس کی جلد آمد، 2026 میں ہی بھارتی بحریہ میں ہوں گے شامل، بحریہ کی طاقت میں بڑا اضافہ متوقع
بھارتی بحریہ کو رافیل مرین ٹرینر جیٹس 2028 کے بجائے 2026 میں ہی ملنا شروع ہو جائیں گے، جس سے بحریہ کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس لڑاکا طیاروں کے استعمال کی تیاری کا موقع ملے گا اور سمندری دفاعی نظام مزید مضبوط ہوگا۔
China Disinformation Campaign : آپریشن سندور کے وقت رفال طیارے کو بدنام کرنے کے لیے چین نے اے آئی سے بنوائی تھی فرضی تصاویر، پروپیگنڈے میں ڈوبا پاکستان
امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے رفال طیارے کی فروخت روکنے کے لیے اے آئی سے تیار کردہ فرضی تصاویر وائرل کیں، تاکہ اپنے جے-35 لڑاکا طیارے کو فروخت کیا جاسکے۔
Pakistan’s propaganda about downed Indian jets: رافیل مار گرانے سے متعلق پاکستان کے دعوے کو خارجہ سکریٹری نے کیا بے نقاب،کہا-پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے جھوٹ بول رہا ہے
سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہاکہ یہ بھی حیران کن ہے کہ شہریوں کو ان کے تابوتوں کے ساتھ قومی پرچم میں لپیٹ کر اور سرکاری اعزازات کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے ایک نماز جنازہ کی تصویر دکھائی جس میں پاک افواج بھی شامل تھیں۔
Owaisi on Operation Sindoor : اسد الدین اویسی کا آپریشن سندور پر بڑا بیان، کہا-پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ پھر کبھی دوسرا پہلگام نہ ہو
آپریشن سندور بھارتی فضائیہ، بحریہ اور فوج کا مشترکہ آپریشن تھا۔ ایک طرف آئی اے ایف کے لڑاکا طیاروں نے فضائی حملے کیے تو دوسری طرف فوج کی جانب سے میزائلوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
IAF showcases night-ready airstrip on Ganga Expressway: بھارتی فضائیہ نے دن کے اُجالے کے بعد رات کے اندھیرے میں بھی نائٹ لینڈنگ شو کے ذریعے دکھایا اپنا دم
ایئر شو کے حصے کے طور پر، رات 9 بجے سے رات 10 بجے تک ایک خصوصی نائٹ لینڈنگ شو کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں ہندوستانی فضائیہ کی نائٹ آپریشن کی صلاحیتوں کو دکھایا گیا۔بیشتر ایئرکرافٹ نے رات میں بھی اپنی صلاحیت کا جوہر دکھایا۔
Government approves deal for 26 Rafale jets: حکومت نے 26 رافیل میرین جیٹ طیاروں کے لیے 64,000 کروڑ روپے کے بڑے سودے کو دی منظوری، جلد ہی معاہدے پر کیے جائیں گے دستخط
کابینہ کمیٹی برائے سیکورٹی نے فرانس کے ساتھ 26 رافیل-میرین لڑاکا طیاروں کے براہ راست حصول کے لیے 63,887 کروڑ روپے (6.6 بلین یورو) کے بڑے سودے کو منظوری دے دی ہے۔
NSA Ajit Doval in France as final price for Rafale Marine Jets is proposed: قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول رافیل میرین جیٹ طیاروں کے سودے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے فرانس کے دو روزہ دورے پر
رپورٹس ک مطابق ہندوستان اور فرانس کے درمیان قیمتوں پر بات چیت سخت رہی ہے، لیکن فرانس نے اب اس سودے کے لیے نمایاں کمی کی پیشکش کی ہے۔
Rafale Jets Carry Out “Strategic” Long-Range Mission Over Indian Ocean: رافیل جیٹ طیاروں نے بحر ہند کے اوپر “اسٹرٹیجک” طویل فاصلے کا مشن انجام دیا
جیٹ طیاروں نے مشرقی سیکٹر میں ہسیمارا ایئر فورس اسٹیشن سے اڑان بھری، مختلف ہتھکنڈوں اور نقلی آپریشنز پر مشتمل مشن کو انجام دیا اور مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے بعد بیس پر واپس آئے۔ رافیل جیٹ طیارے 23 سالوں میں ہندوستان کا لڑاکا طیاروں کا پہلا بڑا حصول ہے۔





