Bharat Express

QUAD

پالیسی تجزیہ کار سُچاریتا بھٹاچارجی نے امریکی محکمہ خارجہ کے کفالت یافتہ ’کواڈ لیڈرس لیڈ آن ڈیمانڈ پروگرام‘ کے ذریعہ اپنی وکالت کی مہارتوں کو جلا  بخشنے کے علاوہ ہند۔ بحرالکاہل خطے کے بارے میں اپنی سمجھ کو بالیدگی عطا کی۔

ہندوستان-امریکہ اسٹریٹجک ٹریڈ ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ منگل کے روز واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں ان طریقوں پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں دونوں حکومتیں اہم ڈومینز میں ٹیکنالوجیز کی ترقی اور تجارت میں سہولت فراہم کر سکتی ہیں

پی ایم مودی نے ہیروشیما دورے کے دوران امریکہ،فرانس ،جاپان،برطانیہ، انڈونیشیا،یوکرین، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے سربراہان مملکت سے ملاقات کے علاوہ یواین جنرل سکریٹری سے بھی ملاقات کی۔

ہم اپنی مشترکہ کوششوں کے ذریعے مشترکہ جمہوری اقدار پر مبنی ایک تعمیری ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم اپنے وژن کو ایک عملی جہت دے رہے ہیں ۔ا سٹریٹجک ٹیکنالوجیز، قابل اعتماد سپلائی چین، ہیلتھ سکیورٹی، میری ٹائم سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور تعمیری شراکت داری بڑھ رہی ہے۔پی ایم مودی

امریکی صدر نے کہا کہ اب سے 10، 20، 30 سال بعد لوگ اس کواڈ کو دیکھیں گے اور کہیں گے کہ اس نے نہ صرف ایک خطہ بلکہ دنیا کی حرکیات یعنی ڈائنامکس کو بدل دیاہے اور جب کہ آج کی ترتیب مختلف ہے، ہمارے پچھلے دو سالوں میں ہم نے بہت زیادہ ترقی کی ہے۔

مشترکہ بیان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے 'جنگ کا دور نہیں' کے تبصرے کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے جو انہوں نے ستمبر 2022 میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو ایس سی او سربراہی اجلاس کے دوران کہا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ''اس تناظر میں، آج ہم یوکرین میں جاری جنگ پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور اس کے خوفناک اور المناک انسانی نتائج پر سوگ مناتے ہیں۔

کواڈ گروپ ہند بحرالکاہل میں امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہند-بحرالکاہل تجارت، اختراع اور ترقی کا ایک انجن ہے:پی ایم مودی

سڈنی کواڈ سربراہی اجلاس سے پہلے وڈوڈو کا تبصرہ گروپ اور آسیان کے درمیان مستقبل میں تعاون کی راہ ہموار کر سکتا ہے جو ہند-بحرالکاہل کے خطے کو مستحکم کرے گا۔