Indian Navy Former Officers Returned India: قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 میں سے 7 سابق نیول افسران کو حکومت نے کیا رہا، قطر حکومت کیسے راضی ہوئی؟
دوحہ کی ایک عدالت نے قطر میں سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق فوجیوں کو رہا کر دیا ہے جن میں سے 7 بھارت واپس آ چکے ہیں۔ اسے ہندوستان کی ایک بڑی سفارتی فتح قرار دیا گیا
Dahra Global case in Qatar: قطر میں بحریہ کے 8 سابق افسر کی سزا کے خلاف اپیل کرے گی حکومتِ ہند، وزارت خارجہ نے دی تازہ جانکاری
قطر میں واقع الدہرہ گلوبل ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے آٹھ ہندوستانیوں کو اگست میں مبینہ جاسوسی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پھر ان سب کو 26 اکتوبر کو موت کی سزا سنائی گئی۔ حالانکہ، قطر نے ان الزامات کے حوالے سے سرکاری طور پر کچھ نہیں کہا ہے۔
Eight Ex Navy Officer Death Sentence: قطر میں سزائے موت پانے والے 8 سابق ہندوستانی افسران کو بڑی راحت، کم کی گئی سزا
قطر میں سزائے موت پانے والے آٹھ سابق ہندوستانی ملاحوں کو جمعرات (28 دسمبر) کو بڑی راحت ملی۔ تمام آٹھ افراد کی سزا میں کمی کر دی گئی ہے۔
Eight Navy Veterans Get Death In Qatar: قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنائی ،وزارت خارجہ کا اظہار افسوس
رپورٹ کے مطابق ان کی ضمانت کی درخواستیں متعدد بار مسترد ہوئیں اور قطری حکام نے ان کی حراست میں توسیع کی۔ آج قطر کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے جس میں ان تمام کو سزائے موت دینے کا اعلان ہوا ہے۔ اس پورے معاملے پر وزارت خارجہ کا ابتدائی بیان سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہم سزائے موت کے فیصلے سے شدید صدمے میں ہیں