Bharat Express

Pushpa Kamal Dahal

یہ پانچواں موقع تھا جب پشپ کمل دہل 'پرچنڈ' کو پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل وہ چار کوششوں میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

نیپال میں الائنس توڑ کرباری باری سے حکومت بنانے کی قیاس آرائیاں چل رہی ہیں۔ اس سلسلے میں مسلسل میٹنگیں کی جارہی ہیں۔

اس وقت پشپ کمال اور شیر بہادر کے لیڈروں کے درمیان کچھ رسہ کشی چل رہی تھی۔ جس کی وجہ سے 15 ماہ پرانا اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔ اس کے علاوہ پرانے اتحاد کے ٹوٹنے میں چین کی مداخلت کی بھی بات بھی سامنے آرہی ہے۔

ایک اور اہم پیش رفت میں ہندوستان نے نیپال کو اپنے دوطرفہ تعلقات میں پہلی بار اندرون ملک آبی گزرگاہوں تک رسائی دی- جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مواقع کو فروغ دیا گیا۔

پی ایم مودی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دہل نے کہا کہ ہندوستان اورنیپال کے تعلقات "پرانے اور کثیر جہتی" ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیپال پی ایم مودی کی قیادت میں ہندوستان کی معیشت اور سیاسی منظر نامے کی ترقی کو دیکھ کر خوش ہے

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جو سیاسی یا جغرافیائی سیاسی یا اقتصادی مسائل تک محدود نہیں ہے۔

خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 10 سالوں کے اندر نیپال سے ہندوستان کو10,000 میگاواٹ تک بجلی کی امپورٹ کی مقدار بڑھانے کا ہدف ہے۔

ہندوستان اور نیپال کے درمیان آج طویل مدتی بجلی کی تجارت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس سے ہمارے ممالک کے پاور سیکٹر کو تقویت ملے گی۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان مذہبی اور ثقافتی رشتے بہت پرانے اور مضبوط ہیں۔ اس کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ رامائن سرکٹ سے متعلق پروجیکٹوں میں تیزی لائی جائے۔

یہ پیش رفت وزیراعظم پرچنڈ کے بدھ سے شروع ہونے والے ہندوستان کے دورے سے کچھ دن پہلے ہوئی ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم دہل ہندوستان اور نیپال کے درمیان دو طرفہ شراکت داری کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے