Bharat Express

Pushpa Kamal Dahal

اس سال 13 فروری کو نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمل دہل نے تعمیراتی جگہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بھارت کے ساتھ ایک ایم او یو پر بھی دستخط کیے  تھے

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم پرچنڈ نے تمام سرکاری ایجنسیوں کو مؤثر بچاؤ کام کے لیے ہدایات دی ہیں۔