Bharat Express

Pushkar Singh Dhami

سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج رنجنا پرکاش دیسائی کی قیادت میں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ پینل نے چار جلدوں پر مشتمل 749 صفحات پر مشتمل رپورٹ کا مسودہ تیار کیا ہے۔

یو سی سی کا بل اتراکھنڈن کے اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے ۔ جیسے سی سی ایم پشکر سنگھ دھامی نے اس بل کو اسمبلی میں ٹیبل کیا ،ویسے ہی اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی شروع ہوگئی البتہ اس ہنگامے کے بیچ ہی اس بل کو ٹیبل کردیا گیا ہے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتراکھنڈ میں 'اترایانی کوتھیگ' پروگرام کے دوران کہا تھا کہ اتراکھنڈ یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے والی پہلی ریاست بننے جا رہا ہے۔

یونیفارم سول کڈ کمیٹی کے ذریعہ ڈرافٹ پیش کئے جانے کے بعد وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے کہا کہ اتراکھنڈ یو سی سی نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بنے گا۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اوجر مشین کے بلیڈ ملبے میں پھنس جانے کی وجہ سے کام میں خلل پڑنے کے بعد دیگر آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو خصوصی ہدایات دیں کہ جب کارکن ٹنل سے باہر آئیں تو ان کے ہیلتھ چیک اپ اور طبی امداد پر خصوصی توجہ دی جائے۔

سی ایم دھامی نے کہا - مرکزی ایجنسیاں اور ریاستی انتظامیہ کے ارکان گزشتہ 11 دنوں سے جاری بچاؤ کارروائیوں میں بہتر تال میل اور لگن کے ساتھ سلکیارا، اترکاشی میں زیر تعمیر سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے اور انتھک محنت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

فضائیہ نے 'X' پر C-17 طیارے اور اس پر رکھی ہوئی مشین کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اس بھاری سامان کو فضائیہ کے C-17 ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے اندور سے دہرادون تک پہنچایا جائے گا۔ یہ مشین بھی ہفتہ کی صبح تک پہنچ جائے گی۔

حکام نے بتایا کہ پھنسے ہوئے کارکنوں تک پہنچنے کے لیے مزید 30 سے 40 میٹر تک ملبہ ہٹانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اوجر مشین اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ کام کر رہی تھی تاکہ کارکنوں کو جلد از جلد بچایا جا سکے۔

وزیراعلی دھامی کا کہنا ہے کہ اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کا بلیو پرنٹ تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسودے میں میاں بیوی دونوں کو طلاق کے مساوی حقوق دیے جائیں گے۔ طلاق کی بنیاد جو شوہر پر لاگو ہے وہی بیوی پر بھی نافذ ہوگی