Bharat Express DD Free Dish

Puri Rath Yatra 2025

اس موقع پر اڈانی نے رتھ یاترا کے دوران منعقد کیے گئے بہت بڑے بھنڈارا میں بھی شرکت کی۔ انھوں نے ذاتی طور پر باورچی خانے میں پرساد بنانے اور تقسیم کرنے میں مدد کی۔

گوتم اڈانی نے رتھ یاترا کے یاتریوں کی خدمت کو اپنے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’پوری کی اس مقدس سرزمین میں ایک خادم کی حیثیت سے شامل ہونا میرے اور پورے اڈانی خاندان کے لیے بڑے فخر اور اطمینان کی بات ہے۔‘‘

ریلائنس فاؤنڈیشن نے خدمتِ خلق کی اپنی روایت کے تحت اس 13 روزہ مقدس یاترا کے دوران عقیدت مندوں اور پولیس اہلکاروں کے لیے مختلف خدمات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔