Bharat Express DD Free Dish

Professor Akhtarul Wasi

بھارت ایکسپریس اردو  کی جانب سے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ  بھارت ایکسپریس اُردو کانکلیو میں پدم شری اخترالواسع  نے اپنے خطاب میں ’نئے بھارت میں اردو کا رول‘ پرکافی مثبت اور جامع گفتگو کی۔

سینئر ادیب ودانشور پرفیسر عبدالحق کی صدارت میں 18 ویں محفوظ الرحمنٰ میموریل لیکچر کا شاندار انعقاد کیاگیا، جس میں معروف ادیبوں، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے محفوظ الرحمنٰ کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور ان کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن  کوثر جہاں نے شرکت کرتے ہوئے حج کمیٹی اسٹاف ٹرسٹ کے اراکین کو سرسید جیسی قابل تقلید شخصیت پر اس پروگرام کے انعقاد کے لیے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ سر سید نے دقیا نوسی فکر کو خارج کرتے ہوئے جس جدید تعلیم کے فروغ کے لیے توجہ دلائی۔

پروفیسر اخترالواسع نے چیف سکریٹری سے اپیل کی ہے ریاست کے وزیر اعلی کی توجہ اس جانب مبذول کرائیں اور اردو کو اس کا حق اور صحیح مقام صرف بہار یونیورسٹی نہیں بلکہ ریاست کی ہر یونیورسٹی میں ملنا چاہیے