Bharat Express DD Free Dish

Priyanka Gandhi Vadra

پرینکا گاندھی نے راجستھان میں ایک ریلی میں انہیں جی 20 کہا۔ جس کے بعد بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے کانگریس پر جوابی حملہ کیا ہے۔

سروے کے مطابق کرناٹک انتخابات میں اب تک کانگریس کا برتری ہے کیونکہ ریاست کے لوگ بسواراج بومائی کے کام سے خوش نہیں ہیں۔

ببیتا پھوگاٹ نے پہلوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاستدانوں سے دور رہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلوان کسی ایک پارٹی کے نہیں پورے ملک کے ہیں

Wrestlers Protest: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف کل ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ وہیں آج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی پہلوانوں کے دھرنے پرحمایت دینے جنتر منتر پہنچیں۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے پوچھا، 'دہلی پولیس پر کس کا دباؤ ہے؟ 'بھارت جوڑو یاترا' میں ایک لڑکی کا درد سن کر وہی پولس اپوزیشن کے لیڈروں سے کیوں پوچھ گچھ کر رہی ہے، لیکن ملک کی عزت وقار بلند کرنے والے کھلاڑیوں کی فریاد کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے؟