Bharat Express

Principal Secretary

مودی حکومت 3.0 میں اجیت ڈوبھال تیسری بار این ایس اے بنے رہیں گے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا بھی عہدے پربنے رہیں گے۔ اس طرح ان کی مدت کاروزیراعظم مودی کی مدت کار کے ساتھ ہی پورا ہوگا۔ 

اجلاس میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس (STPs) کے اہم موضوع اور علاقے میں صفائی ستھرائی اور ماحولیاتی حالات کو بہتر بنانے میں ان کے اہم کردار پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل سکریٹری سنجیو کھروار نے کہا کہ PMAY-U کے فوائد علاقے کے ہر اہل شہری تک پہنچنے چاہئیں۔ انہوں نے تمام عہدیداروں سے کہا کہ وہ لداخ کے رہائشی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے مل کر کام کریں۔

جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران بھارتی ثقافت اور جمہوری اقدار کو نمائشوں میں اجاگر کیا جائے گا۔ پرنسپل سکریٹری نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر چہ پابندیاں ناگزیر ہیں، ایسی کوششیں کی جانی چاہئے تاکہ عوام کو کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔