Bharat Express DD Free Dish

Prime Minister of India

ملک میں تحقیق و ترقی (آر اینڈ ڈی) کے نظام کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روز ایک لاکھ کروڑ روپے کی ریسرچ ڈیولپمنٹ اینڈ انوویشن (آر ڈی آئی) اسکیم کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور واقع شری ستیا سائی سنجیونی اسپتال میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دل کے امراض سے صحت یاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ’دل کی بات‘ پروگرام کے تحت ہوئی، جس میں مودی کا بچوں کے ساتھ بے ساختہ پیار اور اپنائیت بھرپور انداز میں نظر آئی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے پمبن ریل برج کا افتتاح کرنے کے بعد تمل ناڈو کے رامیشورم میں رامناتھ سوامی مندر کا دورہ کیا

وزیراعظم نریندر مودی 6 روزہ بیرون ممالک کے دورہ پرہیں۔ پہلے ہروشما پھر پاپوا نیو گنی میں ان کی جم کر تعریف ہوئی۔ عالمی لیڈرکے طور پر وزیراعظم مودی کا قد کس حد تک بڑھا ہے، اس کا اندازہ ان کے اس سفر سے لگایا جاسکتا ہے۔

آج آزاد ہندوستان کے دوسرے وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی برسی ہے۔ 'جئے کسان، جئے جوان' کا نعرہ دینے والے شاستری جی کا انتقال 11 جنوری 1966 کو ہوا۔ لال بہادر شاستری ایسے وزیر اعظم تھے جن کی پکار پر پورے ملک نے ایک وقت کا کھانا چھوڑ دیا۔ پنڈت جواہر لال نہرو کی موت کے بعد، انہوں نے 9 جون 1964 کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا اور تقریباً 18 ماہ تک وزیر اعظم کی حیثیت سے ملک کی قیادت کی