محمد عامر خان کی بے گناہی کے 14 سال، ”آتنک وادی کا فرضی ٹھپّہ“ میں دردناک کہانی کا انکشاف، سپریم کورٹ کی سینئروکیل ورندا گروورنے عدالتی سسٹم پراٹھایا سوال
پریس کلب آف انڈیا میں محمد عامرخان کی کتاب ”آتنک وادی کا فرضی ٹھپّہ“ کے ہندی ایڈیشن کا اجرا کیا گیا اوراس پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس تقریب میں سپریم کورٹ کی سینئر وکیل ورندا گروورنے عدالتی سسٹم پرسوال اٹھایا۔
Gaza Genocide: غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی اور فلسطین کے لئے عالمی طاقتوں کی خاموشی پر اظہار افسوس، فلسطینی سفیر اور دانشوران نے بتائی صورتحال
ویلفیئرپارٹی آف انڈیا کے زیراہتمام پریس کلب آف انڈیا میں فلسطین میں قتل وغارت کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔ اس میں فلسطینی صدرعدنان ابوالہائجہ، قاسم رسول الیاس، پروفیسراپوروانند، ڈاکٹرجان دیال، ملک معتصم خان وغیرہ نے تبادلہ خیال کیا۔
Dr APJ Abdul Kalam Birth Anniversary 2023: ڈاکٹر کلام کے راستے پر ہی چل کر دنیا کی قیادت کر سکتا ہے بھارت، سابق صدر جمہوریہ کی پیدائش پر منعقدہ تقریب میں مقررین کا اظہار خیال
بھارت رتن اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی یاد میں وطن سماچار گروپ کی طرف سے منعقدہ پروگرام میں متعدد شخصیات کو ’وطن کے رتن ایوارڈز2023 سے سرفراز کیا گیا۔
Press Club of India Election Results: پریس کلب آف انڈیا میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان،صحافی گوتم لہری صدرمنتحب
پریس کلب کے ارکان ہر سال 21 رکنی کمیٹی کے انتخاب کے لئے سرگرم عمل رہتے ہیں،اس انتخابی عمل کے ذریعہ 16 مینیجنگ کمیٹی کے ارکان اور دیگر پانچ عہدیدارن کو منتخب کیا جاتا ہے۔