President Putin may visit India next year: روسی صدر ولادیمیر پوتن اگلے سال ہندوستان کا کرسکتے ہیں دورہ، بن سکتے ہیں یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان
وزیراعظم نریندر مودی نے جولائی 2024 میں روس کا دورہ کیا تھا اور اسی دورے کے دوران روسی صدر کے ساتھ جب ملاقات ہوئی تھی تبھی پی ایم مودی نے روسی صدر کو ہندوستان آنے کی دعوت دی تھی ،البتہ اب خبر ملی ہے کہ روس کے صدر ہندوستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
PM Modi-President Putin bilateral talks in Kazan: روس کے ساتھ ہمارے رشتےاتنے مضبوط ہیں کہ اس کو کسی زبان کی بھی ضرورت نہیں ہے: پی ایم مودی
ملاقات کے دوران پی ایم مودی نے سب سے پہلے روس اور روسی صدر کا اس گرمجوشی کے ساتھ استقبال اور بھرپور محبت کے اظہار کیلئے شکریہ ادا کیا ۔پی ایم مودی نے مزید کہا کہ ہندوستان کا روس اور برکس دونوں کے ساتھ گہرا اور تاریخی تعلق رہا ہے۔پچھلے تین سالوں میں روس کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں ۔
Russian President Putin kissed the Holy Quran: قرآن مقدس کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دیا بوسہ،مسجد کا کیا دورہ، ویڈیو وائرل،بحث کا بازار گرم
روس کے صدر ولادیمیر پیوتن کی قرآن پاک کو بوسہ دینے کی ویڈیو کافی گردش کررہی ہے ۔ حالانکہ ان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔آپ کو بتادیں کہ یہ ویڈیو روسی چیچن ریپبلک کے دارالحکومت گروزنی کی ایک مسجد میں ریکارڈ کی گئی تھی۔
Russia Issues Nuclear Warning: روس کے نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملے کی تیاری میں یوکرین، پورے یورپ میں آسکتی ہے تباہی، پوتن نے کردیا خبرار
ترجمان ماریا زخاروا نے کہا کہ یوکرین نے کرسک نیو کلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کر دی ہے، روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ یوکرینی فوج کو روس کے علاقے کُرسک میں ایٹمی پاور پلانٹ پر حملے سے باز رکھے۔
Ukraine President Volodymyr Zelensky: یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش ناکام،زیلنسکی کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو کرنل گرفتار
یوکرین کی اسٹیٹ سیکیورٹی سروس نے کہا کہ ایف ایس بی کے ایجنٹوں کو فوج کے ان مجرموں کو تلاش کرنا تھا جو صدر کی حفاظت پر مامور تھے، جو ملک کے صدر کو یرغمال بنا سکتے تھے اور پھر انہیں قتل کر سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس قتل کے منصوبے کا مقصد یوکرین کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو بھی نشانہ بنانا تھا۔
PM Modi speaks to Zelenskyy: پوتن کے بعد پی ایم مودی نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے فون پر بات کی، وزیر اعظم نے کہا – انسانی امداد جاری رہے گی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یعنی 20 مارچ کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات کی۔