Actor Prakash Raj: ایس آئی آر کے بعد ووٹر لسٹ سے پرکاش راج کا نام غائب، اداکار نے پوچھا: ’یہ کیسا مذاق ہے؟‘
پرکاش راج نے اپنی بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ان کا جنم اسی انتخابی حلقے میں ہوا اور وہ طویل عرصے سے اسی علاقے میں رہتے آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی تعلیم، اسکول، کالج اور تھیٹر سے متعلق کام بھی اسی علاقے میں ہوا ہے۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ وہ اسی انتخابی حلقے سے لوک سبھا کا انتخاب لڑ چکے ہیں۔ ان کے مطابق، ’’کھیل شروع ہو گیا ہے۔
ساوتھ اوربالی ووڈ اداکار پرکاش راج کو ملی بڑی راحت، بنگلورو کورٹ نے منسوخ کر دیا غیرضمانتی وارنٹ، جانئے پورا معاملہ
ساوتھ سے لے کربالی ووڈ تک اپنی پہچان بنانے والے اداکار پرکاش راج کو ووٹر آئی ڈی معاملے میں عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ دراصل، بنگلورو کورٹ نے پرکاش راج کے غیر ضمانتی وارنٹ کو منسوخ کردیا ہے۔
پرکاش راج کے بیان پر مچا ہنگامہ، بھگوان شری رام-لکشمن پرتبصرہ سے متعلق بی جے پی لیڈر نے درج کرائی شکایت، جانئے پورا معاملہ
ساوتھ سپراسٹار پرکاش راج کے خلاف ایک شکایت درج کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اداکار نے اپنے بیانوں سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ پرکاش راج کا یہ بیان عوامی امن کے خلاف ہے۔ آئیے آپ کو اس سے متعلق پوری تفصیل بتاتے ہیں۔
Thalapathy Vijay: وجے کے وزیر اعلیٰ بنتے ہی فلمی دنیا میں خوشی کی لہر، کمل ہاسن سے پون کلیان تک نے دی مبارکباد
پرکاش راج کا یہ بیان خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے کیونکہ انتخابات کے دوران وہ کھل کر وجے کی حمایت میں سامنے آئے تھے۔ جب وجے کو حکومت بنانے کا موقع نہ دیے جانے پر سوال اٹھ رہے تھے، تب بھی پرکاش راج نے عوامی فیصلے کا احترام کرنے کی بات کہی تھی۔
Entertainment News: اداکار دھنوش کی فلم ’اڈلی کڑھائی‘ کے سیٹ پر لگی آگ، 20 دن سے زیادہ ہو چکی تھی شوٹنگ
پروڈیوسر آکاش بھاسکرن کی ڈان پکچرز اس فلم کو ونڈربار فلمز کے ساتھ مل کر پروڈیوس کر رہی ہے۔ میکرز نے پہلے اعلان کیا تھا کہ فلم رواں سال 10 اپریل کو دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ لیکن بعد میں اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ED Summons Prakash Raj:اداکار پرکاش راج کو ای ڈی کا نوٹس ، پرناو جیولرس منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے کیا گیا طلب
: اداکار پرکاش راج پرناب جیولرز منی لانڈرنگ کیس میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ جانچ ایجنسی ای ڈی نے انہیں دسمبر کے پہلے ہفتہ میں چنئی میں حاضر ہونے کو کہا ہے۔
Prakash Raj on Sanatana: ادےندھی کے بعد پرکاش راج کے بگڑے الفاظ، کہا- سناتم دھرم کو مٹا دینا چاہیے، ہندی ہندو پر پہلے بھی اگل چکے ہیں زہر
اس کے علاوہ پرکاش راج نے کہا کہ 8 سال کے بچے کو مذہب سے جوڑنا سناتن دھرم ہے۔ انہوں نے کرناٹک میں ایک مسلم کنڈکٹر کی مثال بھی دی جس میں ایک خاتون نے ایک مسلمان کنڈکٹر کو اپنی ٹوپی اتارنے کو کہا۔
Prakash RAJ On Chandrayaan-3: اداکار پرکاش راج نے چندریان 3 کا اڑایا مذاق، لوگوں نے سوشل میڈیا پر لگائی کلاس
نیٹیزنز نے اسرو کے سائنسدانوں کی محنت کا مذاق اڑانے پر تنقید کی اور کہا کہ وہ بی جے پی اور پی ایم مودی کے خلاف اندھی نفرت پالے بیٹھے ہیں۔ ایک صارف نے انہیں سیاسی اور قومی ٹرولنگ میں فرق بھی سکھایا۔





