AAP MLA Prakash Jarwal: ڈاکٹر خودکشی کیس: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی پرکاش جروال کی سزا پر 30 ستمبر کو آئے گا فیصلہ
18 اپریل 2020 کو ڈاکٹر راجندر سنگھ نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کو ڈاکٹر کے گھر سے دو صفحات کا خودکشی نوٹ برآمد ہوا ہے۔ جس میں پرکاش جروال اور کپل ناگر کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔
Delhi Rouse Avenue Court on Prakash Jarwal: اے اے پی کے ایم ایل اے پرکاش جروال کو دہلی کی عدالت سے ملی راحت، ڈاکٹر خودکشی کیس میں ہیں قصوروار
عدالت نے ڈاکٹر کی خودکشی کے معاملے میں نومبر 2021 میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف الزامات طے کیے تھے۔ پولیس کو متوفی ڈاکٹر راجندر بھاٹی کا خودکشی نوٹ ملا تھا۔
عام آدمی پارٹی ایم ایل اے پرکاش جروال کی مشکلات میں اضافہ، عدالت نے خودکشی کے لئے اکسانے کے معاملے میں قصوروار قرار
عام آدمی پارٹی کے دیولی سے رکن اسمبلی پرکاش جروال کو راؤز ایوینیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے پرکاش جروال کو ڈاکٹر راجیندر بھاٹی کو خود کشی کے لئے اکسانے کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی پرکاش جروال کو قصوروار قرار دیا گیا۔