Bharat Express

poonch sector

آرمی نے کہا کہ اب شہزاد جتنے چاہے دعوے کر سکتا ہے لیکن اس کے پاس سے برآمد ہونے والی اشیا اس پر کئی سنگین سوالات اٹھاتی ہیں، یہ دیکھتے ہوئے کہ اس کی باتوں پر کسی بھی لحاظ سے یقین کرنا مناسب نہیں، اس لیے اسے گرفتار کر کے فوری پوچھ گچھ کی گئی۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی اس واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، ’’جموں و کشمیر کے پونچھ میں فوجی قافلے پر دہشت گردانہ حملہ ایک انتہائی بدقسمتی، شرمناک اور بزدلانہ کارروائی ہے۔ مہذب معاشرے میں تشدد اور دہشت کی کوئی جگہ نہیں ہو سکتی۔

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں وکشمیر کے پونچھ سیکٹر میں ہندوستانی فوجیوں نے دراندازی ایک کوشش کو ناکام بنادیا، اس کے علاوہ فوج نے کثیر مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا ہے، اس سے قبل بھی مئی کے مہینے میں فوجی جوانوں نے دراندازی کے منصوبوں پر پانی پھیرا تھا ۔ فوج نے جمعرات …