Digvijaya Singh’s Ujjain–Ayodhya Yatra: رام مندر کے چندے کا حساب اور اجین سے ایودھیا تک کا سفر، کیا دگ وجے سنگھ کوئی بڑا سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں؟
اجین سے ایودھیا تک دگ وجے سنگھ کی تقریباً 900 کلومیٹر طویل ’ستیہ سناتن سوا بھیمان یاترا‘ موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ وہ اسے غیر سیاسی یاترا قرار دے رہے ہیں، لیکن رام مندر کے چندے کا حساب اور ووٹ چوری جیسے مسائل اٹھانے کے باعث اس کے سیاسی معنی بھی نکالے جا رہے ہیں۔
BJP National General Secretary BL Santosh:بی ایل سنتوش ہی7سال سے کیوں؟کوئی17اگست کے فیصلے کونہیں پڑھ سکا، سمجھیں پوری اندرونی کہانی
17اگست2026 کو نتن نبین کی نئی ٹیم میں بی ایل سنتوش کو دوبارہ بی جے پی کا قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) بنایا گیا۔ جانئے کیوں یہ فیصلہ کسی بھی وزارت سے بڑا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟
Uttar Pradesh Assembly Elections 2027:چینی کڑوی،سیاست میٹھی،اپوزیشن کے ہتھیارسے کیا بی جے پی کی حکمت عملی پڑے گی پھیکی؟
چینی کی بڑھتی قیمتیں ریاست میں ایک بڑے سیاسی مسئلے کے طور پر ابھر رہی ہیں۔ اپوزیشن اسے بی جے پی کے خلاف اہم ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ این ڈی اے کے لیے یہ مسئلہ مشکل کھڑی کرتا دکھائی دے رہا ہے۔
Bankipur Assembly Bypoll: بانکی پور ضمنی انتخاب کے لیے پرشانت کشور جن سوراج پارٹی کے امیدوار نامزد، نتن نبین کے راجیہ سبھا رکن منتخب ہونے کے بعد سیٹ ہوئی تھی خالی
بانکی پور اسمبلی حلقہ روایتی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا مضبوط گڑھ مانا جاتا ہے۔ یہ نشست بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین کے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی، جس کے باعث ضمنی انتخاب کرایا جا رہا ہے۔ 30 جولائی کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 3 اگست کو کی جائے گی۔
PM to visit BJP HQ: مغربی بنگال اور آسام میں بی جے پی زبردست کارکردگی، وزیراعظم نریندر مودی آج پارٹی ہیڈکوارٹر کا کریں گے دورہ
بی جے پی کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر سوویندو ادھیکاری نے پارٹی کی جیت پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی 180 سے زائد نشستوں کے ساتھ حکومت بنائے گی۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں ٹی ایم سی کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’انہیں رونے دیجئے، سب ختم ہو چکا ہے۔‘‘
Assam Assembly Elections: آسام میں بی جے پی کی ہیٹ ٹرک، ہیمنت بسوا سرما کی حکمت عملی کامیاب، مسلسل تیسری بار حکومت بنانے کے قریب
بنگلہ دیشی دراندازی اور آبادیاتی تبدیلی جیسے حساس مسائل کو اٹھاتے ہوئے ہمینت بسوا سرما نے خود کو مقامی شناخت کے محافظ کے طور پر پیش کیا۔ مدارس کی بندش، زمین سے متعلق سخت پالیسیوں اور ثقافتی تحفظ کے بیانیے نے ہندو اور مقامی آسامیہ ووٹروں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کھڑا کیا، جس سے زبردست پولرائزیشن دیکھنے کو ملی۔
Amit Shah holds meeting: امت شاہ کی کولکاتا میں میٹنگ، بنگال انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل ٹی ایم سی کے قلعوں میں نقب لگانے کی کوشش
وزیرداخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کولکاتا میں بی جے پی دفتر میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی، جو مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل انتخابی حکمت عملی کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے۔
Bengal Elections: مغربی بنگال میں بی جے پی کا 500 سے زائد انتخابی ریلیوں کا پلان، وزیراعظم مودی 11 جلسوں سے کریں گے خطاب
پارٹی ذرائع کے مطابق ان ریلیوں میں مرکزی حکومت اور مختلف ریاستوں کے اہم رہنما شرکت کریں گے تاکہ ووٹروں کو اپنی جانب راغب کیا جا سکے۔ بی جے پی کی اس حکمت عملی کو ریاست میں اپنی موجودگی مضبوط کرنے اور اقتدار تک رسائی کے ایک بڑے منصوبے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Assam Election: ’’تیسری بار اقتدار میں لائیں تاکہ ریاست سے غیر قانونی دراندازی کا مکمل خاتمہ ہوسکے‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کی آسام میں ووٹروں سے بڑی اپیل
وزیرداخلہ نے اعتماد ظاہر کیا کہ آسام میں بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال دراندازوں کی نشاندہی میں لگے اور آئندہ پانچ سالوں میں انہیں ملک سے نکالنے کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
Owaisi urges voters to support AIUDF: اسدالدین اویسی کی آسام میں مسلم ووٹروں سے اے آئی یو ڈی ایف کی حمایت کی اپیل، بی جے پی اور کانگریس کو بنایا تنقید کا نشانہ
اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما پر بھی الزام عائد کیا کہ وہ ریاست میں نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی سیاست نہ صرف سماجی ہم آہنگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ ریاست کی ترقی میں بھی رکاوٹ بنتی ہے۔





