Under the dynamic leadership of Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کی متحرک قیادت میں ہندوستان مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن – شروتی چودھری
ہریانہ کی آبپاشی اور آبی وسائل کی وزیر شروتی چودھری نے کہا کہ 'من کی بات' پروگرام ایک طاقتور اور منفرد پلیٹ فارم ہے، جو وزیر اعظم کو براہ راست عام لوگوں سے جوڑتا ہے اور ملک بھر کے شہریوں کو تحریک اور سمت فراہم کرتا ہے۔
Amit Shah To Chair ‘Manthan Baithak’ of States: کوآپریٹیو وزراء کی ‘منتھن بیٹھک’ کی صدارت کریں گے امت شاہ، ان مسائل پر ہوگی بات چیت
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ پیر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کوآپریٹو وزراء کے ‘منتھن بیٹھک’ کی صدارت کریں گے۔ امت شاہ کام کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے وزارت تعاون کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی میٹنگ میں امت شاہ کام کی …
Donald Trump on Trade Ties with China: امریکہ بھی چین میں ہیکنگ کر رہا ہے، صدر ٹرمپ نے انٹرویو میں اس بات کا کیا اعتراف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک انٹرویو میں جب ان سے تجارتی خسارے اور چین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہیں
CJI BR Gavai: میرے والد کہتے تھے کہ میں CJI بنوں گا، خواب پورا ہوا تو وہ نہیں رہے، چیف جسٹس بی آر گوائی ہوئے جذباتی
جسٹس بی آر گوائی نے کہا، 'اس کے ساتھ ہی میں اس خیال کے حق میں بھی ہوں کہ ہندوستانی آئین نے اپنی تین شاخوں - مقننہ، ایگزیکٹو اور عدلیہ کی حدود کا تعین کیا ہے۔ قانون بنانا مقننہ کا کام ہے۔ پارلیمنٹ ہو یا مختلف ریاستی اسمبلیاں۔
Iran has made the Islamic nation proud- Mohammad Adeeb: ایران نے ملت اسلامیہ کا سر فخر سے بلند کر دیا
محمد ادیب نے کہا کہ ایران نے تھوپی ہی بارہ روزہ جنگ میں نہ صرف اسرائیل کو بلکہ خود کو سپر پاور کہنے والے امریکہ کو بھی شکست دی ہے اور دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ مسلمان صرف جوتے ہی نہیں سلتا وہ حیران کرنے والی فاتح میزائل بھی بناتا ہے ۔
Donald Trump on Reciprocal Tariffs Deadline: ہم جو چاہیں کریں گے، ٹیرف پر ٹرمپ کی کھلی دھمکی،کیا بھارت کے لئے بھی کہی یہ بات؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپریل 2025 میں تقریباً تمام غیر ملکی درآمدات پر باہمی محصولات کے نظام کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، ان کے تحت جن اشیا پر 10 فیصد سے زیادہ ٹیرف عائد ہونا تھا، انہیں 90 دن کی چھوٹ دی گئی تھی
Hindi Not A Rival To Any Other Indian Language- Amit Shah: ہندی کسی ہندوستانی زبان کی مخالف نہیں، بلکہ تمام ہندوستانی زبانوں کی دوست ہے: وزیر داخلہ امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے یہ بھی کہا کہ ہر کسی کو غلامی کی ذہنیت سے آزاد ہونا چاہیے اور جب تک کوئی شخص اپنی زبان پر فخر نہیں کرتا یا اپنی بات اپنی زبان میں نہیں کہتا، وہ شخص غلامی کی ذہنیت سے آزاد نہیں ہو سکتا۔
Remembering the leaders who fought the Emergency: کانگریس پارٹی نے آئین، اداروں اور خود جمہوریت کو پامال کیا، 25 جون 1975 ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب: دیویندر فڑنویس
آج ہم جس جمہوریت کو پسند کرتے ہیں وہ ان لیڈروں کی وجہ سے موجود ہے جو 50 سال پہلے لڑے تھے۔ آج ان لیڈروں کو یاد رکھنا خود ایمرجنسی کو یاد کرنے سے بھی زیادہ اہم ہے۔ گاندھی خاندان اور کانگریس کے استحصال کی جتنی کہانیاں سامنے آئیں گی، ہماری جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی۔
Iran Nuclear Programme: امریکی حملے میں ایران کا ایٹمی پلانٹ نہیں ہوا تباہ ، ٹرمپ اپنی ہی انٹیلی جنس ایجنسی پر سخت ناراض
اتوار کو پینٹاگون میں وزیر دفاع کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین نے کہا کہ اسے ’آپریشن مڈ نائٹ ہیمر‘ کا نام دیا گیا تھا۔
Indigo Airlines Controversy: جہاز اڑانے کے قابل نہیں،چوکیدار بننے کی لیاقت بھی نہیں،جا کر جوتے سلائی کرو’، پائلٹ پر انڈیگو ایئر لائنز کے اہلکاروں کا نازبیا تبصرہ
ٹرینی پائلٹ نے الزام لگایا کہ انہوں نے کہا، 'آپ ہوائی جہاز اڑانے کے قابل نہیں ہیں، واپس جا کر چپل سلائی کریں۔' اور "تم یہاں چوکیدار بننے کی لیاقت بھی نہیں رکھتے۔





