National Census: مردم شماری کا عمل یکم مارچ 2027 تک مکمل ہوگا ، مرکزی حکومت نے جاری کردیا نوٹیفکیشن
ہندوستان میں ہر دس سال میں ایک بار مردم شماری کی جاتی ہے۔ اس کا مقصد ملک کی آبادی، سماجی اور معاشی حالت اور دیگر اہم معلومات کو جمع کرنا ہے، تاکہ حکومت پالیسیاں بنانے اور اسکیموں کا فیصلہ کرنے میں درست فیصلے لے سکے۔
PM Modi Visit Canada: پی ایم مودی کینیڈا میں 51 ویں G7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیر اعظم مودی مضبوطی سے گلوبل ساؤتھ کی آواز مضبوطی سے رکھیں گے اور 'آتمنیر بھر بھارت' اور 'ترقی یافتہ ہندوستان 2047' کے ہندوستان کے وژن کا خاکہ پیش کریں گے۔ وہ ڈیجیٹل تبدیلی، سبز توانائی اور عالمی صحت کے اقدامات جیسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں ہندوستان کے تعاون پر زور دیں گے۔
PM Modi said that Cyprus has been a trusted partner for India: ہندوستان اور قبرص کے درمیان باہمی تجارت 150 ملین امریکی ڈالر تک پہنچی: وزیر اعظم نریندر مودی
پی ایم مودی نے کہا، "پچھلی دہائی میں ہندوستان دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے اور آنے والے وقت میں ہم دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی طرف بہت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
Pune Bridge Collapse: مہاراشٹر کے پونے میں درد ناک پل حادثہ میں 4 افرادہلاک ،51 زخمی، ادھو ٹھاکرے نے کہا حکومت ایسے واقعات کی ذمہ داری کب قبول کرے گی؟
ادھو ٹھاکرے نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی مجرمانہ غفلت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'حکومت ترقی کی باتیں کرتی ہے، لیکن ایک مضبوط پل بھی نہیں تعیر کرسکی،
Iran Israel War: ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے تابڑ توڑ حملہ، 19ہلاک ، اسرائیل نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں
نیوز ایجنسی روئٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں اب تک ایران کے 14 جوہری سائنسدان ہلاک ہو چکے ہیں۔
Union Home Minister Shri Amit Shah: لکھنؤ میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا -کوئی خرچہ نہیں، کوئی پرچی نہیں، کوئی سفارش نہیں، نوکری صرف میرٹ کی بنیاد پر دی گئی
امت شاہ نے کہا کہ آج میرے سامنے بیٹھے نوجوانوں کی زندگی کا سب سے مبارک دن ہے، کیونکہ آج اترپردیش کے ہر ذات، برادری اور ضلع کی نمائندگی کرنے والے 60 ہزار سے زیادہ نوجوان ہندوستان کی سب سے بڑی پولیس فورس کا فعال حصہ بننے جا رہے ہیں۔
CM Yogi as Home Minister Amit Shah to distribute appointment: وزیر داخلہ امت شاہ اور سی ایم یوگی نے یوپی پولیس کے 60 ہزار سے زیادہ کانسٹیبل کو دیا تقرری نامہ
امت شاہ نے کہا کہ آج میرے سامنے بیٹھے نوجوانوں کی زندگی کا سب سے شاندار دن ہے، کیونکہ آج اترپردیش کے ہر ذات، برادری اور ضلع کی نمائندگی کرنے والے 60 ہزار سے زیادہ نوجوان ہندوستان کی سب سے بڑی پولیس فورس کا فعال حصہ بننے جا رہے ہیں۔
PM Modi on key 3-nation tour: Cyprus, Canada, Croatia …: پی ایم مودی تین ملکوں کے دورے پر روانہ، کہا – دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے عالمی یکجہتی ضروری
وزیر اعظم مودی نے بیان میں کہا کہ تین ممالک کا یہ دورہ سرحد پار دہشت گردی کے خلاف ہماری لڑائی میں ہندوستان کی مسلسل حمایت کے لیے شراکت دار ممالک کا شکریہ ادا کرنے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے عالمی سمجھ بوجھ کو متاثر کرنے کا ایک موقع ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ کا لکھنؤ دورہ، یوپی پولیس کو آج ملیں گے 60 ہزار سے زیادہ کانسٹیبل
امتحان کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ اس امتحان میں 48,196 مرد اور 12,048 خواتین امیدواروں کا انتخاب کیا گیا۔
PM Modi to visit Cyprus, Canada, Croatia starting June 15: وزیراعظم نریندرمودی کینیڈا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں کریں گے شرکت،پی ایم مودی پہلی بارکریں گے کروئیشا کا دورہ
وزارت خارجہ کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق پی ایم مودی سب سے پہلے قبرص جائیں گے۔ اس کے بعد وہ کینیڈا میں G-7 کانفرنس میں شرکت کریں گے اور پھر کروئیشاجائیں گے۔





