Maharashtra Assembly Election 2024: آرٹیکل 370 پر شرد پوار اور کانگریس کو امت شاہ کا چیلنج،کہا ’آرٹیکل 370 واپس نہیں آئے گا‘
شرد پوار اور کانگریس کے ارکان آرٹیکل 370 کی حمایت کرتے ہیں۔ میں (امت شاہ) ان لوگوں پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کی چار نسلیں آجائیں تب بھی آرٹیکل 370 واپس نہیں آئے گا۔
Jammu Kashmir Assembly: جموں و کشمیر اسمبلی میں 370 بحالی کی تجویز پر ہنگامہ، بی جے پی اور این سی ممبران کے درمیان دھکا مکی
ایم ایل اے کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ اسی دوران ایک ایم ایل اے میز پر چڑھ گئے۔ دوسری طرف مارشل خورشید احمد کو گھسیٹ کر لے گئے۔
BJP MLA from Sarojini Nagar Lucknow Rajeshwar Singh : ڈی جی پی معاملے پر ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے اکھلیش یادو کو دی نصیحت،کہا کہ 2027 کی تیاریوں پر فوکس کریں
ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے منگل کوٹوئٹر پر لکھا، محترم اکھلیش جی، پہلے آپ کو قائم مقام ڈی جی پی ہونے پر پریشانی ہوتی تھی، اب اگر باقاعدہ ڈی جی پی کے انتخاب کا عمل نافذ ہو تو بھی پریشانی ہے!
Supreme Court: حکومت ہر نجی جائیداد پر قبضہ نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔ فیصلہ سناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر نجی جائیداد کو کمیونٹی پراپرٹی نہیں کہا جا سکتا۔
Akhilesh Yadav: ڈی جی پی کی تقرری کے فیصلے پر اکھلیش یادو نے یوگی کابینہ پر کیاطنز، کہا- دہلی سے کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش
ایس پی چیف نے لکھا کہیں یہ دہلی کے ہاتھ سے لگام اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش تو نہیں ہے؟ دہلی بنام لکھنؤ 2.0، اس معاملے کو لے کر سیاسی حلقوں میں تیکھی بحث جاری ہے۔
Andhra Pradesh Deputy Chief Minister Pawan Kalyan: پون کلیان نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال، گرفتاری میں ذات کیوں رکاوٹ بنتی ہے؟
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو آپ ذات کا مسئلہ کیوں اٹھا رہے ہیں؟ آپ کیا کررہے ہو؟ آپ نے آئی پی ایس کی تعلیم حاصل کی ہے
Attack On Hindu Temple In Brampton Canada: ہندو مندر پر حملہ، بھارت ہوا سخت تو کینیڈا حکومت نے لیا ایکشن، پولیس افسر معطل، 3 گرفتار
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان کی گئی۔ سارجنٹ ہریندر سوہی خالصتان کا جھنڈا تھامے کیمرے میں نظرآئے، جب کہ احتجاج میں شامل دیگر لوگ بھارت مخالف نعرے لگا رہے تھے۔
Abdul Rahim Rather elected Speaker of Jammu and Kashmir Legislative Assembly: این سی لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب
عبدالرحیم راتھر نیشنل کانفرنس کی پچھلی حکومتوں میں ریاست کے وزیر خزانہ کی ذمہ داری نبھا چکے ہیں۔ ان کا شمار فاروق عبداللہ کی پارٹی نیشنل کانفرنس کے پرانے اور سینئر لیڈروں میں ہوتا ہے۔
Khalistani attack on Hindu: کینیڈا میں مندر میں گھس کر خالصتانیوں کا ہندوؤں پر حملہ، ویڈیو وائرل
آریہ نے مزید کہا کہ جیسا کہ میں طویل عرصے سے کہہ رہا ہوں، ہندو-کینیڈین کو اپنی برادری کی حفاظت اور تحفظ کے لیے آگے آنا چاہیے اور اپنے حقوق کا دعویٰ کرتے ہوئے سیاستدانوں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔
جھارکھنڈ میں یو سی سی ہوگا نافذ، اسمبلی انتخابات سے قبل امت شاہ کا اعلان
یو سی سی کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ قبائلیوں کا کوئی حق نہیں چھینا جائے گا، اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کا ماڈل ملک کے سامنے رکھا گیا ہے۔





