Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر انتخابات کے درمیان مہایوتی میں پھوٹ کے امکانات! بی جے پی لیڈر کے متنازعہ بیان سے مچی ہلچل
رام چندانی کے بیان پر شیو سینا شنڈے کی طرف سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے، لیکن مانا جا رہا ہے کہ ان کے اس بیان سے بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان دوبارہ تنازعہ ہو سکتا ہے۔
Pawan Kalyan’s Janasena Party Sets Up Wing To “Protect Sanatana Dharma”: پون کلیان نے جناسینا پارٹی میں سناتن دھرم پروٹیکشن ونگ بنانے کا کیا اعلان
پون کلیان کی پارٹی جناسینا آندھرا پردیش میں حکمراں این ڈی اے اتحاد کا حصہ ہے۔ ایسے میں ہفتہ کو انہوں نے اپنی پارٹی جناسینا کے نئے ونگ کے قیام کا اعلان کیا۔
Donald Trump is unstable, obsessed with revenge: Kamala Harris ‘ٹرمپ ہمیشہ بدلے کی تلاش میں رہتے ہیں’، الیکشن سے عین قبل کملا ہیرس کا بیان
کملا ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں بہت زیادہ وقت برباد کرتے ہیں۔ ٹرمپ تیزی سے ایک ایسے شخص بنتے جارہے ہیں جو سیاسیی مخالفین کو اپنا دشمن مانتے ہیں۔
Asaduddin Owaisi: ‘مندر بورڈ میں صرف ہندو، لیکن وقف میں چاہئے غیر مسلم ، ٹی ٹی ڈی چیئرمین کے بیان پر اسد الدین اویسی ہوئے برہم
اسد الدین اویسی نے لکھا، 'تیرومالا تروپتی دیوستھانم کے چیئرمین کہتے ہیں کہ تروملا میں صرف ہندوؤں کو کام کرنا چاہیے۔ لیکن مودی حکومت وقف بورڈ اور وقف کونسل میں غیر مسلموں کا ہونا لازمی قرار دینا چاہتی ہے۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: ممبئی میں بیس فیصد ہے مسلمانوں کی آبادی،پھربھی سیاسی جماعتوں نے ٹکٹ سے کیا محروم، شرد پوار خیمہ میں تشویش،ادھو ٹھاکرے سے ناراضگی
بڑی پارٹیوں میں، کانگریس اور پھر این سی پی اجیت خیمہ نے اس بار مسلم امیدواروں کو زیادہ سیٹیں دی ہیں، حالانکہ ان کی تعداد بھی کم ہے۔ کانگریس نے 4 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے
’20 سیٹوں پر بے ضابطگیوں کا جواب نہیں دیا’، ہریانہ انتخابات کو لے الیکشن کمیشن پر کانگریس کا الزام
الیکشن کمیشن نے 29 اکتوبر کو کانگریس کی شکایت کا جواب دیا تھا۔ کمیشن نے کہا تھا، "کانگریس پارٹی کو انتخابات کے بعد بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرنا چاہیے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ادھو ٹھاکرے گروپ اور بی جے پی کے درمیان ‘ہندوتوا’ کی جنگ چھڑی، دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں
اب ادھو گروپ نے دوبارہ X پر پوسٹ کیا ہے،جس میں لکھا ، "بی جے پی نے رام مندر کو ایشو بنا کر لوک سبھا کا الیکشن لڑا تھا۔ بھگوان شری رام کو آدھے مکمل مندر میں بٹھادیا گیا، یہ کیسا ہندوتوا ہے"۔
Poster War in Uttarpradesh: لکھنؤ میں ایس پی ۔بی جےپی کے بیچ شروع ہوا پوسٹر وار ، سڑکوں پر نظر آئے ایس پی کے نئے پوسٹر
لکھنؤ کی سڑکوں پر اکھلیش یادو کی تصویر والے پوسٹر لگے ہوئے ہیں اور ان پر ' جڑیں گے تو جیتیں ' اور 'ستائیس کا ستادیش ' کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔
UP Politics: بٹیں گے تو کٹیں گے، بی جے پی کا نعرہ نہیں – نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ
ڈپٹی سی ایم نے کہا کہ بی جے پی ترقی کے نام پر الیکشن لڑتی ہے۔ ہم جو وعدہ کرتے ہیں اس کا حساب عوام کو دیتے ہیں۔ بٹیں گے تو کٹیں گے' ، یہ بی جے پی کا نعرہ نہیں ہے۔
Udit Raj Takes Swipe At Yogi’s Remarks: یوگی کے بیان پر اُدت راج کا جوابی حملہ، کہا یوگی جی کو اپنا ڈی این اے چیک کرانا چاہیے… راون اور دریودھن ان کے اندر ہیں
اس کے علاوہ ایک اور بیان پر یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کا جواب دیتے ہوئے ادت راج نے کہا کہ یوگی جی کہتے ہیں کہ اگر وہ تقسیم ہوں گے تو کٹ جائیں گے، لیکن اگر بہوجن ان کے ساتھ رہے گا تو کٹے گا اور اگر ان سے الگ رہیں گےتو وہ بچ جائیں گے،





