DGP–IGP Meet In Raipur: وزیراعظم نریندر مودی آج رائے پور میں ڈی جی پی–آئی جی پی کانفرنس کے اہم اجلاسوں کی کریں گے صدارت
60ویں سالانہ کانفرنس کے دوران بزنس اور اختتامی سیشنز میں شرکت، قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلوں کی توقع ہے۔ کانفرنس ملک کے سالانہ سلامتی کیلنڈر کا ایک اہم حصہ مانی جاتی ہے اور اس سال کا موضوع ہے:’وکست بھارت: سلامتی کے مختلف پہلو‘۔
Amit Shah Opens DGP-IGP Meet: امت شاہ نے ڈی جی پی-آئی جی پی کانفرنس کا کیا افتتاح، کہا-’’وزیراعظم مودی کی قیادت میں اس کانفرنس کو داخلی سلامتی کے حل کا ایک مضبوط پلیٹ فارم بنایا گیا ہے‘‘
کانفرنس کے پیش نظر ایس پی جی، این ایس جی، سی آر پی ایف اور ریاستی پولیس کے ساتھ ڈرون نگرانی کے ذریعے رائے پور کو کثیر سطحی سکیورٹی حصار میں تبدیل کردیا گیا ہے۔





