PM Modi’s Sri Lanka Visit: پی ایم مودی کا دورہ سری لنکا، ہندوستان کی ’پڑوسی پہلے‘ پالیسی کے لیے ایک مثبت علامت
ہندوستان نے جاپان اور فرانس کے ساتھ، اور 17 دیگر ممالک کے ساتھ، جنہوں نے 5.8 بلین ڈالر کا مشترکہ قرضہ دیا ہے، آفیشل کریڈٹرز کمیٹی کے تعمیری شریک چیئرمین کے طور پر بھی کام کیا۔ دہلی نے بھی تقریباً 100 ملین ڈالر کو گرانٹس میں تبدیل کیا ہے اور شرح سود میں کمی کی ہے۔ اس کے برعکس، بحران کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے دورے کے باوجود چین کی طرف سے کوئی قابل ذکر امداد نہیں آئی۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم مودی کو سری لنکا نے پیش کیا خاص استقبالیہ، صدر دسانائیکے سے کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر دیا زور
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولمبو میں صدارتی سکریٹریٹ میں سری لنکا کے صدر انور کمار دسانائیکے سے ملاقات کی۔
PM Modi Sri Lanka Visit: چھ سال بعد سری لنکا دورے پر پہنچے وزیر اعظم مودی، شاندار استقبال کے دوران لگائے گئے مودی-مودی کے نعرے، گارڈ آف آنر بھی دیا گیا
وزیر اعظم نریندر مودی تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے کے بعد جمعہ کی شام سری لنکا پہنچے۔ کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکا حکومت کے چھ وزراء نے ان کا استقبال کیا۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم مودی کے سری لنکا دورے کے ساتھ ہی کچاتھیوو جزیرے پر بھی بحث شروع، جانیے کیا ہے پورا معاملہ
لچاتھیوو جزیرہ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ایک چھوٹا لیکن اہم متنازعہ علاقہ ہے۔ یہ ایک طویل عرصے سے دونوں ممالک کے ماہی گیروں اور رہنماؤں کے درمیان بحث کا موضوع رہا ہے۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر سری لنکا پہنچے، دفاعی اور تجارتی معاہدوں کے حوالے سے نہایت اہم دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ایک نہایت اہم 3 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے سے ملاقات کریں گے۔
PM Modi’s Sri Lanka Visit: سری لنکا کے دورے پر پی ایم مودی،جانئےسری لنکاکا ایک جزیرہ بھار ت میں سیاسی تنازع کا سبب کیوں ہے؟
اب جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کے دورے پر پہنچ چکے ہیں، قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ کچاتھیو کے معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔ لیکن ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ کیا ہندوستان واقعی کچاتھیو جزیرہ واپس حاصل کرسکتے ہیں؟
PM Modi’s Sri Lanka Visit: سری لنکا پہنچنے پر وزیر اعظم مودی کا شاندار استقبال، وزیر اعظم کو لینے ایئرپورٹ پہنچے سری لنکا کے چھ اہم وزراء
وزیر اعظم نریندر مودی آج (4 اپریل 2025) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے ہیں۔ وہاں ان کا استقبال ایک خاص انداز میں کیا گیا۔