Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان کی G20 صدارت نے ایسے حل بنائے ہیں جو ہر رکن کے ساتھ میل کھاتے ہیں اور سب کے لیے مشترکہ راستہ پیش کرتے ہیں۔ G20

اتفاق رائے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ "ایک اچھی خبر ہے… ہماری ٹیم کی محنت اور اس میں شامل ہر ایک رکن کی مدد سے نئی دہلی جی 20 لیڈروں کے سربراہی اجلاس کا اعلامیہ اتفاق رائے پر پہنچ گیا ہے"۔

اس سے پہلے پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے ساتھ بھی دو طرفہ بات چیت کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان کئی امور پر بات چیت ہوئی۔ برطانوی وزیر اعظم اس وقت ہندوستان کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

G20 Summit 2023: اس سیشن میں امریکی کے صدر جوبائیڈن، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک سمیت کئی لیڈران نے حصہ لیا۔

PM Modi Welcome all Guests: جی 20 کے چیف کوآرڈینیٹرہرش وردھن شرنگلا بھی پرگتی میدان میں بھارت منڈپم پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا، "یہاں تقریباً 30 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا گیا ہے۔

PM Modi Speech in G-20 Summit 2023: وزیراعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ”ہم نے تجویزرکھی تھی کہ افریقن یونین کو جی-20 کی مستقل رکنیت دی جائے۔ یقین ہے کہ اس میں آپ سب کی رضامندی ہے۔“

G-20 Summit 2023: ملک میں انڈیا بنام بھارت پر چل رہی بحث کو آج اس وقت مزید تقویت مل گئی، جب جی-20 سربراہی کانفرنس میں وزیراعظم مودی کے آگے بھارت لکھا ہوا نظرآیا۔

وزیر اعظم مودی نے مزید لکھا، "ان لوگوں کے ساتھ تعزیت جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہوئے۔ انہوں نے کہا، ہندوستان اس مشکل وقت میں مراکش کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔"

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت سے لے کر دفاع اور خلائی تحقیق کے کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ اس دوران بائیڈن نے G-20 پر ہندوستان کی قیادت کی تعریف کی۔

پی ایم مودی اور صدر بائیڈن کی ملاقات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر کا آج ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار شراکت داری کا اعادہ کیا۔