Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

ملک میں ووٹنگ کا پانچواں مرحلہ آج ختم ہو گیا ہے۔ آخری دو مرحلوں کی ووٹنگ ابھی باقی ہے اور اس کی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ یہی نہیں، پی ایم مودی مختلف نجی ٹی وی چینلز اور میڈیا اداروں کو مسلسل انٹرویو بھی دے رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ پنڈت نہرو اور کانگریس کی حکومتوں نے آئین کے جسم اور روح دونوں پر حملہ کیا۔ اب پی ایم مودی کے اس بیان پر کانگریس پارٹی نے جوابی حملہ کیا ہے۔

روڈ شو کے چند گھنٹے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے مقدس شہر پوری کے تئیں اظہار تشکر کیا اور کہا کہ شدید گرمی بھی بھیڑ کو آنے سے نہیں روک سکی۔

آپ کو بتادیں کہ پہلی بار، بینکنگ سیکٹر کا خالص منافع FY24 میں 3 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا۔ درج شدہ سرکاری اور نجی شعبے کے بینکوں کا خالص منافع مالی سال 23 میں درج 2.2 لاکھ کروڑ روپے سے 39 فیصد بڑھ کر 3.1 لاکھ کروڑ روپے ہو گیاہے۔

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہندوستان ایران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور ایرانی عوام کے ساتھ میری دلی تعزیت۔

ایرانی  صدرکے ساتھ پیش آئے اس حا دثہ پر عالمی برادری کے رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

کانگریس لیڈر دگ وجئے سنگھ نے بھی بی جے پی کے نعرے کے 400 کو پار کرنے کے سوال پر طنز کیا اور کہا کہ یہ خوش قسمتی ہے کہ انہوں نے 543 کے پار نہیں کہی۔ اس سے قبل 18 مئی کو بھی کانگریس لیڈر دگ وجے نے مہنگائی، کسانوں اور بے روزگاری کے مسائل پر مرکزی حکومت کو گھیرا تھا۔

مودی کے تئیں عام لوگوں کا جنون آج ایک بار پھر اس وقت دیکھنے میں آیا جب مودی مغربی بنگال کے پرولیا پہنچے۔ اس کے لیے وہاں ہزاروں لوگ جمع تھے۔

پی ایم مودی نے کہا، "شکست دیکھ کر ترنمول کانگریس پریشان ہے۔ ٹی ایم سی اب سنت سماج کو گالی دے رہی ہے۔ بھاگیرتھ میں ہندوؤں کو ڈبونے کا بیان ٹی ایم سی نے بہت غور و فکر کے بعد دیا تھا۔ مودی نے سی اے اے لا کر شہریت دی تھی۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق، کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، "درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور پسماندہ طبقات کو ریزرویشن کا پورا حق ملنا چاہیے