Pakistan blames India: پاکستان میں مسلسل دہشت گردانہ حملے کیلئے ہندوستان کو ٹھہرایا ذمہ دار، افغانستان کو بھی کردی تنبیہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ افغانستان کو اپنی سرزمین پاکستان یا کسی دوسرے پڑوسی کے خلاف دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا کہ وہ دی گئی درخواستوں کو سنجیدگی سے لے۔
Maharashtra Assembly Elections 2024:ممبئی میں وزیر اعظم مودی کی ریلی میں شامل نہیں ہوئے اجیت پوار،این سی پی لیڈران نے بھی بنائی دوری
وزیراعظم نریندر مودی نے ریلی کے دوران کہا کہ مہاوکاس اگھاڑی کے لوگ خوشامد کے غلام بن چکے ہیں۔ یہ وہی اگھاڑی ہے جو رام مندر کی مخالفت کرتی ہے۔ بھگوا دہشت گردی سے متعلق لفظ ایجاد کرتی ہے۔
PM Modi Takes Tribal Heritage Global: وزیر اعظم نریندر مودی نے قبائلی ورثہ کو عالمی سطح تک پہنچایا
ہندوستان کی قبائلی برادریوں کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی وابستگی ان کے ورثے کو بلند کرنے ان کی میراث کو محفوظ رکھنے اور ان کے تعاون کو قومی بیانیہ میں ضم کرنے کی ان کی کوششوں سے ظاہر ہوتی ہے۔ یہ اقدامات قبائلی برادریوں کی گہری ثقافتی جڑوں کا احترام کرتے ہیں۔
Rahul Gandhi attacks PM Modi regarding constitution: پی ایم مودی نے اپنی پوری زندگی میں آئین کو کبھی نہیں پڑھا، اس لئے ان کو یہ خالی لگتا ہے:راہل گاندھی
مہاراشٹر کے نندربار میں انتخابی ریلی کے دوران راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئین انہیں خالی لگتا ہے کیونکہ انہوں نے اپنی پوری زندگی میں اسے کبھی نہیں پڑھا ہے۔ اس کے ساتھ ہی راہل گاندھی نے کہا کہ آئین خالی نہیں ہے بلکہ اس میں ہزاروں سال کے خیالات ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections: پی ایم مودی نے مہاراشٹر کے انتخابی مہم میں اورنگزیب کا کیا ذکر،کانگریس کو بنایا تنقیدوں کا نشانہ
وزیر اعظم نے کہا کہ عوام مہاراشٹر کی تیز رفتار ترقی کے لیے ایک عظیم مخلوط حکومت بنانے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم وی اے والوں نے مسئلہ بڑھانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، جس کے لیے مہایوتی نے جل یکت اسکیم لائی، لیکن جب ایم وی اے حکومت آئی تو اس اسکیم کو روک دیا گیا۔
Tax filers increased five times: مودی حکومت میں 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی آمدنی والے آئی ٹی آر فائل کرنے والوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ
انکم ٹیکس ریٹرن (آئی ٹی آر) فائل کرنے کے اعداد و شمار کے مطابق، 2023-24 میں 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی سالانہ آمدنی ظاہر کرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 9.39 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
Dominica announces its highest national honour to PM Modi:ڈومینیکا نے کوویڈ 19 کے دوران تعاون کے لئے وزیر اعظم مودی کو اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نواز نے کا کیا اعلان
کورونا کے دور میں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ ساتھ ہندوستان بھی مہلک وائرس کی وبا سے نبرد آزما تھا۔ ایسے مشکل وقت میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی بڑے فیصلے لیے ہیں۔
PM to visit Bihar on 15th November: وزیراعظم نریندر مودی 15 نومبر کو کریں گے بہار کا دورہ،جن جاتیہ گورو دیوس تقریب میں ہوں گے شامل
وزیر اعظم مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کو بھی منظوری دیں گے جن میں پی ایم جن کے تحت تقریباً 500 کروڑ روپے کی مالیت کے 25,000 نئےمکانات اور 1960 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے دھرتی آباجن جاتیہ گرام اتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) کے تحت 1.16 لاکھ مکانات شامل ہیں۔
Startup funding hits $10 billion in October: اکتوبر میں اسٹارٹ اپ فنڈنگ 10بلین ڈالر تک پہنچی
اس سال جون کو سب سے زیادہ فنڈنگ کا مہینہ قرار دیا گیا، جس میں اسٹارٹ اپس نے 131 راؤنڈز میں $1.57 بلین جمع کیا۔
Ayushman Cards: آیوشمان کارڈ کے لئے دو ہفتوں میں 5 لاکھ بزرگوں نے اپلائی کی درخواست
بزرگ لوگوں کی بات کریں تو سب سے زیادہ درخواستیں مدھیہ پردیش (1.66 لاکھ) سے دی گئیں۔ اس کے بعد کیرالہ (1.28 لاکھ)، اتر پردیش (69,044) اور گجرات (25,491) تھے۔





