PM Slams Congress Ahead Of Winter Session: ’’سیاسی مفاد کے حصول کے لئے ہنگامہ آرائی کے ذریعے پارلیمنٹ کو کنٹرول کرنے کی کر رہے ہیں کوشش ‘‘، سرمائی اجلاس سے قبل وزیر اعظم مودی کا حزب اختلاف پر بڑا حملہ
وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن کو بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے کچھ لوگ اپنے سیاسی مفادات کے لیے مٹھی بھر لوگوں کی غنڈہ گردی کے ذریعے پارلیمنٹ کو مسلسل کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
PM Modi at AIAM event: یہودی ہندوستانی نژاد امریکی نسین روبن نے ہندوستان کی شمولیت کی میراث اور تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے وزیر اعظم مودی کی کوششوں کی تعریف کی
روبن نے کہا کہ میں احمد آباد، گجرات سے ہوں، جہاں ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہماری مادر وطن ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی 2000 سالہ تاریخ میں یہود دشمنی کی قطعاً کوئی تاریخ نہیں ہے۔
Maharashtra Election Results 2024: مہاراشٹر کے چناؤ میں بی جے پی کو اقتدار میں لا نے کیلئے پسماندہ مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا: الحاج محمد عرفان احمد
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دوران پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ نے پورے مہاراشٹر میں پسماندہ مسلمانوں سے بی جے پی کے نمائندوں کو ووٹ کر نے کی خصوصی اپیل کی تھی۔
Waqf Amendment Bil:’مودی کل کہیں گے کہ نماز اور زکوٰۃ کی کوئی روایت نہیں ہے…’، وقف پر وزیر اعظم کے بیان پر مولانا ارشدمدنی کا رد عمل
وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے مولانا مدنی نے کہا، "مودی جی نے کہا ہے کہ وقف کوئی چیز نہیں ہے، میں بہت حیران ہوا، کل وہ کہیں گے کہ نمازاورزکوٰۃ کی کوئی روایت نہیں ہے۔ ہمیں وقف میں ترمیم کے معاملے پر اعتراض ہے۔ "
PM Modi Mann Ki Baat 116th Episode: ‘نظم و ضبط اور قیادت سیکھنے کے لیے این سی سی میں شامل ہوں’، من کی بات میں وزیر اعظم مودی نے کی نوجوانوں سے اپیل
وزیر اعظم نے 'ترقی یافتہ ہندوستان' کی تشکیل میں نوجوانوں کے اہم رول کے بارے میں مزید بات کی اور کہا کہ ان کی توانائی، ہنر اور عزم ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔
Maharashtra Assembly Election Results 2024: ’کانگریس نے اپنے ہی حلیفوں کی کشتی بھی ڈبو دی‘، مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کی شکست پر پی ایم مودی کا طنز
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہا یوتی کی زبردست جیت اور یوپی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار کامیابی نے اپوزیشن کو بیک فٹ پر ڈال دیا ہے۔
PM Modi’s big statement on Waqf Board: آئین بنانے والوں کے ساتھ غداری کی مثال ہے وقف بورڈ کا نظام، آئین میں اس کی کوئی جگہ نہیں:پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے لیے ملک کے لوگ نہیں بلکہ اپنا خاندان اہم ہے۔ جنوب میں جا کر شمال کو گالی دو، شمال میں جا کر جنوب کو گالی دو اور بیرون ملک جا کر ملک کو گالی دو۔ یہ کانگریس خاندان کی سچائی بن گئی ہے۔
No power in world can bring Article 370 back: کانگریس والے کان کھول کر سن لیں کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو واپس نہیں لا سکتی:پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ اپوزیشن ابھی بھی عوام کے موڈ کو نہیں سمجھ پائی ہے۔ وہ سچائی کو قبول نہیں کرنا چاہتی۔ ملک کے ووٹر عدم استحکام نہیں چاہتے، وہ نیشن فرسٹ کے جذبے سے جیتے ہیں۔ ملک کی ہر ریاست کے ووٹر دوسری ریاستوں کی حکومتوں کا اندازہ لگاتے ہیں۔
Today ‘Parivarvad’ has been defeated, says PM Modi: مہاراشٹر کی عوام نےآج ڈنکے کی چوٹ پر کہا ہے کہ ایک ہیں تو سیف ہیں:پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مہاراشٹر کی جیت یہ ثابت کرتا ہے کہ جب گڈ گورننس کی بات آتی ہے تو ملک صرف اور صرف بی جے پی اور این ڈی اے پر بھروسہ جتاتا ہے۔ مہاراشٹر ملک کا چھٹا صوبہ ہے جس نے بی جے پی کو مسلسل تین بار کامیابی دلائی ہے۔
PM Modi on Maharashtra & Jharkhand Election Results: مہاراشٹرانتخابات کی کامیابی کو پی ایم مودی نے گڈ گورننس کی جیت دیا قرار،جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کو دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی مہایوتی اتحاد کی زبردست جیت کی ستائش کی ہے۔اور انہوں نے اس جیت کو "ترقی کی جیت! گڈ گورننس کی جیت قرار دیا۔





